03/08/2024
ALIZAIWRITES027 Share your videos with friends, family, and the world
Director of Punjab pre cadet college Dall Morr
03/08/2024
ALIZAIWRITES027 Share your videos with friends, family, and the world
پنجاب یونیورسٹی ریگولر ایڈمشن 2024 آپلائی جاری ہے
BS PROGRAM
BS 5TH SEMESTER
MPHIL ENTRY TEST
آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 05 اگست
اس پوسٹ میں آپ کو انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس بتا رہا ہوں امید ہے آپ کے کچھ کام آ جائیں ۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا ذریعہ ثابت ہوں گے
1- ڈکشنری (Dictionary) (لغت و حوالا جات)
دنیا کی بہترین ڈکشنریوں کا مجموعہ٬ ہر لفظ کے معنی مختلف ڈکشنریوں سے ایک ہی جگہ دیکھے جاسکتے ہیں-
2- ہاؤ اسٹف ورکس (How Stuff Works) (معلومات و ٹیکنالوجی)
یعنی چیزیں کس طرح کام کرتی ہیں٬ انسانی دماغ سے لے کر موبائل٬ کار انجن سے لیکر سرچ انجن تک ہزاروں مضامین کا احاطہ کے لیے یہ ویب سائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک بہترین مقام رکھتی ہے جو کہ عام لوگوں کے لیے ماہر اور پیشہ ور لوگوں کے علم کا ذریعہ رکھتی ہے- طلبہ اس سائٹ کو ضرور سرچ کریں-
3- نیشن ماسٹر (Nation Master) (جغرافیہ)
دنیا بھر کے تمام ممالک کی معلومات کے ساتھ٬ تعلیم٬ انڈسٹری٬ اکانومی٬ کرنسی اور ہر طرح کی تفصیلات (بدقسمتی سے پاکستان کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ نہیں٬ شاید اس کی وجہ پاکستان کے اپنے ادارہِ شماریات کی نااہلی ہے٬ البتہ دیگر ممالک کے بارے میں ہر طرح کی معلومات دیکھیں جا سکتی ہیں)
4-ایکس ای (XE) (معلومات کرنسی تبادلہ ریٹ)
دنیا کی پچاسی سے زائد ممالک کی کرنسی کا تبادلہ ریٹ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے- دنیائے کرنسی کی سب سے پرانی اور بڑی ویب سائٹ جو کہ مختلف ممالک کی کرنٹ کے ساتھ تاریخی ریٹ کا بھی ریکارڈ رکھے ہوئے ہے-
5- اباؤٹ (About) (معلومات)
انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی تو بہت آسان ہے لیکن یہ معلوم کرنا کہ آیا یہ صحیح اور اپ ڈیٹ بھی ہے؟ کافی مشکل ہے اس ویب سائٹ نے اس مشکل کو کافی آسان بنا دیا ہے جہاں پر ہر مضمون پر مختصر اور صحیح معلومات اور روز مرہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی ٹپس باآسانی مل سکتی ہیں-
6- آنسرز (Answers) (معلومات و حوالا جات)
آپ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو مذکورہ ویب سائٹ سے اس کا جواب حاصل کر سکتے ہیں- لاکھوں پوچھے گئے سوالات کے جوابات اپنے اپنے مضامین میں با آسانی دیکھے جاسکتے ہیں- “ آپ کے مسائل اور ان کا حل “ کی بہترین ویب سائٹ-
7- پب میڈ (Pub Med) (صحت٬ میڈیکل)
سترہ ملین سے زائد ریسرچ پیپرز کا مفت اور قابل اعتبار طبی معلومات کا ذریعہ- میڈیکل فیلڈ سے وابستہ افراد کے لیے بہترین معلومات کا ذریعہ-
8- آسک فلاسفر (Ask Philosophers) (سوال و جواب)
آپ سوالات کیجیے٬ دنیا کے بہترین فلاسفر آپ کے سوال کا جواب دیں گے٬ ہر فیلڈ کے ماہر فلاسفرز کے جوابات مختلف کیٹیگری میں دیکھے جاسکتے ہیں-
9- ویدر (Weather) (موسم)
دنیا کے تمام بڑے شہروں کے موسم کا حال لائیو اور اپ ڈیٹ٬ بمعہ اگلے کئی دنوں کی پیشن گوئی کے ساتھ-
10- پوگو (Pogo) (کھیل- انٹرنیٹ)
فری انٹرنیٹ گیمز کی مشہور ویب سائٹ
11- ورڈ پریس (Word Press) (انٹرنیٹ فورم)
آسان اور تیز ترین پرسنل بلاگ ورڈ پریس پر بنائے جاسکتے ہیں-
12- 101 کک بکس (101 Cook Books) (فوڈز)
دنیائے فوڈز کی بہترین ویب سائٹ٬ صحت افزاﺀ کھانوں کی تیاری کی رہنمائی لیتے ہوئے-
13- کیوا (Kiva) (فنانس)
تیسری دنیا کے غریب لیکن ہنر مند افراد کے کاروبار میں مالی معاونت کی نیٹ ورکس کی ویب سائٹ- چاہے آپ پاکستان میں رہتے ہوں یا افغانستان میں٬ اگر اپنے روزگار کے لیے مالی معاونت چاہتے ہیں تو کیوا آپ کی مدد کرسکتی ہے-
14- گیٹ نیٹ وائز (Get Net Wise) (انٹرنیٹ)
انٹرنیٹ کے مسائل اور وائرس وغیرہ کے تو مسائل سے تو ہر انٹرنیٹ یوزرز واقف ہیں ہی٬ گیٹ نیٹ وائز٬ انٹرنیٹ یوزرز کے لیے ان معلومات کا بہترین ذریعہ ہے کہ کیسے انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال٬ بڑوں اور بچوں کے لیے کیا جاسکتا ہے- وائرس حملوں سے بچاؤ اور پرسنل معلومات کو کیسے محفوظ ممکن بنایا جاسکتا ہے-
15- دا فونٹ (Da Font) (انٹرنیٹ اور ویب)
سات ہزار سے زائد فونٹ اسٹائل میک اور پی سی یوزرز کے لیے- آرٹ اور ڈیزائنر کے لیے مفید ویب سائٹ-
*`Passing Percentage:`*
- ڈیرہ غازی خان: مجموعی رزلٹ 82.38 فیصد رہا۔
- فیصل آباد/جھنگ : مجموعی رزلٹ 79.75 فیصد رہا۔
- ملتان: مجموعی رزلٹ 78.60 فیصد رہا۔
- سرگودھا: مجموعی رزلٹ 77.61 فیصد رہا۔
- بہاولپور: مجموعی رزلٹ 75.49 فیصد رہا۔
- گوجرانوالہ: مجموعی رزلٹ 74.93 فیصد رہا۔
- راولپنڈی: مجموعی رزلٹ 73.49 فیصد رہا۔
- ساہیوال: مجموعی رزلٹ 72.73 فیصد رہا۔
- لاہور بورڈ: مجموعی رزلٹ 69.75 فیصد رہا۔
08/07/2024
میٹرک کے ہونہار طلبہ کیلئے اچھی خبر۔۔
تعلیمی بورڈ میٹرک رزلٹ کے ساتھ طلبہ کی پوزیشنز کا اعلان بھی کرے گا۔ تعلیمی بورڈز کی پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے متفقہ پور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ پانچ سال بعد ایک بار پھر میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کریں گے۔ میٹرک رزلٹ والے دن تقریب تقسیم انعامات منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ پانچ سال میں طلبہ کو پوزیشن دینے کا سلسلہ بند کردیا گیا تھا۔
07/07/2024
*پنجاب میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند کرنے کی منظوری دیدی گئی* ۔
فرقہ واریت اور غیر ضروری مواد سے بچنے کے لئے 6 محرم الحرام سے 11 محرم الحرام تک پنجاب میں تمام سوشل میڈیا ایپس مکمل بند رہیں گی.
02/07/2024
آپ کی ڈگری وقت، محنت اور پیسے کی ایک قیمتی سرمایہ کاری ہے۔ اپنے تعلیمی سفر کے لیے HEC سے منظور شدہ یونیورسٹی کے ذیلی کیمپسز کا انتخاب کریں۔education #
اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہلِ تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا
لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا _!!
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2024 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 9 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
سب عزیز میٹرک والوں کے شاندار رزلٹ کیلئے دعائیں مانگتے رہیں ۔۔۔۔
best of Luck....
27/06/2024
They unleashed their dogs on me because I refused to leave my house.”
- An elderly woman from northern Gaza,
26/June/2024
26/06/2024
پاکستان میں بلاشبہ ایک طبقہ درختوں کے خلاف ہو لیکن عام عوام میں شجرکاری سے متعلق شعور بیدار ہونا ہم سب کی کامیابی ہے اب تو ایسے لوگ شجرکاری کے میدان میں آتے دیکھ رہے ہیں جس کے بعد ہمارے پاس شجرکاری نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں بچتا ۔
محترم جواد اختر صاحب وہیل چئیر پر ہونے کے باوجود درخت لگا سکتے ہیں،
تو میں اور آپ کیوں نہیں......!!! ذرہ سوچئے
گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا -
゚