16/05/2023
Govt.High School 6/3L - Jhang
گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر6/3ایل تحصیل احمدپورسیال،ضلع جھنگ کاایک نامورسکول ہےجہاں دین ودنیاکےعلوم سےروشناس کرایاجاتاہے
16/05/2023
23/03/2023
A beautiful view of the school with flowers.
/3L
07/02/2023
"A Plant ☘️ For Pakistan"
شجر کاری مہم کا آغاز۔۔۔
آج الحمد اللہ گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 6/3ایل تحصیل احمد پور سیال میں شجر کاری مہم 2023 کا افتتاح ہوا۔ جس میں اساتذہ اور طلبہ نے پودے لگا کر مہم میں بھرپور حصہ لیا ۔
الحمدللہ
رواں سال2021میں گورنمنٹ ہائی سکول 6/3L کےکلاس نہم کےطالب علم نے504/505 نمبر لےکر ریکارڈ قائم کردیا
27/06/2021
Farewell party of class 8th
Govt high school 6/3L
15/04/2021
Celebrating a party at school 😀
21/03/2021
حاجی جاوید اقبال ملک صاحب گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 6/3L تحصیل احمد پور سیال کی بطور ایس ایس ٹی پروموشن اور گورنمنٹ ہائی سکول عیسیٰ والا تعیناتی پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں ہیڈ ماسٹر حاجی محمد یوسف صاحب، نذیر احمد، محمد حنیف مجاہد، محمد ارشد صاحب، محمد جاوید خان نے خطاب کیا۔انھوں نے حاجی جاوید اقبال صاحب کے ادارہ ھذا میں بائیس سالہ تدریسی و انتظامی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ آخر میں حاجی جاوید اقبال صاحب نے تمام اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کیا۔اور کہا کہ چاہے میں جتنی بھی ترقی کر لوں، جتنا بھی اچھے سے اچھا سکول مل جائے۔ لیکن میں اس سکول کے اساتذہ اور طلباء کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔
08/07/2020
ہماراسکول تعریف کامحتاج نہیں جو ٹیچر یا طالب علم اس سکول میں داخل ہوا گویا وہ اسی سکول کا ہونے کا خواہشمند رہا
تحصیل احمد پور سیال میں اَلْحَمْدُلِلّٰہ ہر لِحاظ سےگورنمنٹ ہائی سکول چکنمر6/3 ایل پہلے نمبرپر ہے
بہترین سٹاف کی زیرِ نگرانی میں طلباء علم سے سرفرازہورہےہیں
19/04/2020
When a person has a passion for working, success is his step-by-step, and an education is the only way that man can succeed.
Govt.High school 6/3L kassoana (Jhang)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |