Molana Akhtar Abbas Qumi offical

Molana Akhtar Abbas Qumi offical

Share

معرفت محمد و آل محمد

29/05/2026

غدیر کے دن مومنین کے گناہ نہیں لکھے جاتے🥰
6 روز تا عید سعید غدیر 🥰🥰
۔
۔

#عید #غدیر #تبلیغ #واجب

28/05/2026

پیغامِ غدیر

28/05/2026

مولا علی ع ہی دین کے مددگار ہیں
7 دن تا عید سعید غدیر 🥰
۔
۔
۔

#غدیر #تبلیغ #واجب #عید

27/05/2026

عید الاضحیٰ ایک نبی کی سنت
جبکہ
عید غدیر ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی سنت

آیا اہتمامات ایک جیسے ہیں؟؟؟

#غدیر #تبلیغ #واجب #عید

27/05/2026

ایسی عید جو عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ سے اعظم ہو

8 دن تا عید سعید غدیر

۔
#غدیر #تبلیغ #عید #واجب

27/05/2026

حج کی تکمیل ہو تو عید الاضحیٰ ہوتی ہے
جب دین کی تکمیل ہو تو عید غدیر ہوتی ہے
لہذا عید غدیر کو بھی یاد رکھیں🥰
تمام مسلمانوں کو عید مبارک

26/05/2026

تمام انبیاء نے عید غدیر منائی ہے 🥰

9 روز تا عید سعید غدیر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#غدیر #تبلیغ #واجب #عید

26/05/2026

رسول اللّٰه کو علی علیه السلام سب سے زیادہ عزیز ہیں🥰
۔
۔
۔
۔
#عید #غدیر #تبلیغ #واجب

26/05/2026

اعمال روز عرفہ
التماس دعا 🤲🤲🤲
۔
۔
۔
۔
#عید #زیارت

25/05/2026

مَا لِی اَمِیرِی سِوَی الْحُسَین
میرا امام حسین ع کے سوا کوئی امیر نہیں
9 ذی الحجہ شہادت مظلومانہ سفیر حسین💔😭

24/05/2026

طوافِ کعبه میں
مشغول رہ گئے حاجی
بہت قریب سے گزری نجات کی کشتی
کاروانِ توحید کی روانگی مکه سے کربلاء 😭😭

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

کوٹ بہادر شاہ تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ
Jhang Sadar
کوٹبہادرشاہ