Ghs Lang Shumali-Jhang

Ghs Lang Shumali-Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghs Lang Shumali-Jhang, School, jhang Sargodha Road Lang Shumali, Jhang Sadar.

17/05/2026
"سرکاری سکول ، معیاری سکول"• اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیےگورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی کا انتخاب کریں۔۔۔۔ •یہاں آپ کو ...
04/03/2026

"سرکاری سکول ، معیاری سکول"

• اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیےگورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی کا انتخاب کریں۔۔۔۔

•یہاں آپ کو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کرام ملیں گے۔۔۔۔۔

• علاقے کے سرکاری سکولوں میں واحد سکول ہے جس میں سولر سسٹم کی سہولت میسر ہے تاکہ بچے پر سکون ماحول میں تعلیم حاصل کرسکیں ۔۔۔

• ادارہ ہذا میں سائنس لیب اور کمپیوٹر لیب کی سہولت موجود ہے ۔۔۔

• ادارہ ہذا سے تعلیم یافتہ بچوں کا اعلیٰ عہدوں پر جانا ہماری محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔

• نئی کلاسز کا اغاز دو اپریل 2026 سے ہوگا۔ ان شاءاللہ۔۔۔۔

•تمام اہل علاقہ کے لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو نئی کلاس میں داخل کرواتے وقت ایک دفعہ گورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی کا وزٹ ضرور کریں اور دیکھیں کہ ہم آپکے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کیسے کوشاں ہیں۔ شکریہ۔۔۔۔۔

•گورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی میں کل مورخہ 05 مارچ بروز جمعرات کلاس نہم کے سپر سیکشن میں داخلہ ٹیسٹ لیا جائے گا ۔۔۔

•تمام بچوں کو ٹیسٹ میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔........

منجانب ؛ ہیڈماسٹر و جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی(جھنگ)

سرکاری اسکول۔۔۔۔ معیاری سکول  محمد ارسلان سلیم۔  مختصر تعارف محمد ارسلان سلیم گورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی کے قابل فخر س...
17/02/2026

سرکاری اسکول۔۔۔۔ معیاری سکول
محمد ارسلان سلیم۔ مختصر تعارف
محمد ارسلان سلیم گورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی کے قابل فخر سابقہ طالب علم ہیں ۔اور سر محمد سلیم اللہ صاحب سینیئر سائنس ٹیچر ادارہ ہذا کے صاحبزادے ہیں وہ جماعت ششم سے جماعت دہم تک اسی ادارہ سے وابستہ رہے انہوں نے جماعت دہم کے امتحان میں 1100 میں سے ایک 1063 نمایاں نمبر حاصل کیے بعد اذاں انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ایف ایس سی مکمل کی اور 1100 میں سے 1042 امتیازی نمبر حاصل کیے۔اللہ تعالی کے فضل و کرم اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کے طفیل وہ نارو وال میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔تمام اساتذہ کرام دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی توفیق دے امین۔

سرکاری اسکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.... الحمدللہ معیاری سکول...یاسر نواز کا مختصر تعارف۔۔۔۔ یہ بچہ کلاس6th سے کلاس 10th تک گورنمنٹ...
01/02/2026

سرکاری اسکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.... الحمدللہ معیاری سکول...
یاسر نواز کا مختصر تعارف۔۔۔۔
یہ بچہ کلاس6th سے کلاس 10th تک گورنمنٹ ہائی سکول لانگ شمالی میں زیر تعلیم رہا۔۔۔ اور کلاس 10th سے
1100/ 1076 نمبر (٪97.8) حاصل کیے اور G.C لاہور سے FSc کی۔۔۔۔ اور الحمدللہ اج اپنے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کی بدولت آرمی میڈیکل کالج میں بطور MBBS میں داخلے لینے میں کامیاب ہوا ۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ اپنے علاقے کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہماری کوششیں قبول فرمائے۔۔۔ آمین

“The well-organized October test is currently in progress, reflecting our mission to equip students with the knowledge a...
10/10/2025

“The well-organized October test is currently in progress, reflecting our mission to equip students with the knowledge and skills they need to excel.”

داخلے جاری ہیں!ہم نئے داخل ہونے والے بچوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔ہمارا سکول آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے! ✅ معاش...
16/09/2025

داخلے جاری ہیں!
ہم نئے داخل ہونے والے بچوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔
ہمارا سکول آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے!
✅ معاشرے کا اعتماد – والدین کی پہلی ترجیح
✅ مستحق طلبہ کے لیے مفت کتابیں اور یونیفارم
✅ معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ اور جدید تدریسی نظام
✅ مفت تعلیم، بہترین ماحول –
۔سرکاری سکول- معیاری سکول Good Bye پرائیویٹ سکولز!

اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں، آج ہی داخلہ کرائیں!

عمیر سلیم نے 1125 نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر کے سکولوں میں اول پوزیشن حاصل کی -سرکاری سکول- معیاری سکول
27/07/2025

عمیر سلیم نے 1125 نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر کے سکولوں میں اول پوزیشن حاصل کی -سرکاری سکول- معیاری سکول

Recognise yourself. Sweet memories!
31/05/2025

Recognise yourself. Sweet memories!

Congratulations on happy retirement to Abdul Ghafoor SB EST GHS Lang Shumali Jhang.
22/04/2025

Congratulations on happy retirement to Abdul Ghafoor SB EST GHS Lang Shumali Jhang.

10th Cadet Class 2025 with Class Incharge Sir M.Salim Ullah SB at farewell.
27/02/2025

10th Cadet Class 2025 with Class Incharge
Sir M.Salim Ullah SB at farewell.

A farewell arranged to honour Muhammad Sidique SB SST at Ghs Lang Shumali-Jhang on retirement.
25/02/2025

A farewell arranged to honour Muhammad Sidique SB SST at Ghs Lang Shumali-Jhang on retirement.

Address

Jhang Sargodha Road Lang Shumali
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghs Lang Shumali-Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category