12/01/2025
A to z for play group students
Education
12/01/2025
A to z for play group students
29/06/2023
عہد محبت کی زرا تجدید کرلیتے
تم چاند بن جاتے ہم عید کر لیتے 😍
26/04/2023
Math today paper
09/04/2023
*Chemistry 10th 2023 for all Punjab boards*
*10th Class Chemistry Long Question*
Dynamic equilibrium and its characteristics
Reactions of acids
Types of salts
Law of mass action and equilibrium constant
Acid and base Lewis theory
Homologous series
Functional groups
Alkanes and their hylo junction
Alkynes, alkenes and alkanes features or characteristics
Classification of organic compounds
Carbohydrates and their forms
Acid rain and its effects
Ozone and its eliminations
Sources of proteins and their uses
Vitamins and their types
Greenhouse effect and Global warming
Water hardness and its types
Atmospheres and its layers
Salve process and its working
Preparation of urea.
*100% Guess Paper 10th Chemistry*
مختصر سوالات:
1)فارورڈ اور ریورسیبل ری ایکشنز میں فرق اور خصوصیات
2)ایکوی لبرین کونسٹنٹ کی اہمیت اور ری ایکشن کی سمت کی پیشین گوئی
3)کیمیکل ایکول لبریم
4)سالٹ،ایسڈ اور بیس کی تعریف ،فرق اور مثالیں
5)نیوٹرالائزیشن
6)ایسدز ،سالٹس اور بیسز کے استعمالات
7)مثال نمبر4۔10
8)فرٹیلائزرز کی تیاری میں استعمال ہونے والےایسڈز
9)آرگینک کیمسٹری
10)مالیکیولر فارمولا،سٹرکچرل فارمولا
11)اوپن اور کلوزڈ چین کمپائونڈز
12)آئسو مرزم
13)فنکشنل گروپس
14)ہومولوگس سیریز
15)سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ ہائڈرو کاربنز
16)الیکنز،الکِینز اور الکائنز کی تعریف ،جنرل فارمولا اور مثال
17)(الکینز)میتھین اور ایتھین کے استعمالات
18)(الکِینز)ایتھِین کے استعمالات
19)(الکائنز)ایسٹی لین کے استعمالات
20)کاربو ہائیڈریٹس اور اقسام کے متعلق سوال مثال کے طور پر گلوکوز اور فرکٹوز میں فرق وغیرہ
21)پروتینز کیا ہیں امائنو ایسڈز کو پرو ٹینز کے بلڈنگ بلاکس کیوں کہا جاتا ہے؟
22)فیٹی ایسڈز اور مثالیں
23)لپڈز کے استعمالات
24)ڈی این اے اور آر این اے میں فرق
25)فیٹ سولیوبل اور راٹر سولیوبل وٹامنز میں فرق
26)ایٹمو سفیئر اور اس کی لیئرز کے متعلق ایک سوال مثال کے طور پر اوزون کا بننا وغیرہ
27)پرائمری اور سیکنڈری پلو ٹینٹس میں فرق
28)گرین ہاؤس ایفیکٹ اور گلوبل وارمنگ اور انکے اثرات کے متعلق ایک سوال
29)ایسد رین کے اثرات
30)اوزون کے خاتمے کی بنیادی وجہ اور اثرات
31)پانی کی خصوصیات
32)پانی بطور سولیونٹ
33)سوفٹ اور ہارڈ واٹر میں فرق
34)پرمانینٹ اور ٹمپریری ہارڈ نیس میں فرق اور وجوہات کے متعلق سوال
35)بوئلر سکیلز
36)واٹر پلوشن کے اثرات
37)آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں
38)منرلز اور اورز میں فرق
39)سمیلتنگ اور بیسمرائزیشن
40)گریویٹی سپریشن
41)گینگ
42)سالوے پروسس مساوات
43)سالوے پروسس کے فوائد
44)یوریا کی تیاری کے مراحل
45)یوریا کی اہمیت
46)پٹرولیم
47)فریکشنل ڈسٹیلیشن
48ریزیڈیوئل آئل کی فریکشنز
*Long prepared according by scheme*
15+9 long 1
16+12 long 2
10+13 long 3
*Attempt any two 18 marks*
Objective prepared exercises textbook.
/**********Best of luck*********/
English 10th guess
👇🏻
Translate into urdu
Unit No. 1 (Para no. 1,2,3,4,7)
Unit No. 2 (para no. 1,2,6,7 )
Unit No. 4 (para no.2 )
Unit No. 6 (Para no. 2,1,6)
U it No. 7 (Para No. 1,3,4)
Unit No. 9 (Para No. 2,5,6)
Unit No. 10(Para No. 2,3,6)
Unit No.11 (Para No .2,3,6)
Unit No. 12(Paran No. 5,6)
Unit No .13 (Para No. 1,10)
Essays
A true Muslim.
Last day at school .
Sports and games .
Courtesy.
Quaid e Azam .
My aim in life.
Favourite book .
House on fire.
Translate into English
(Para No.1,2,5,18,19,21,22,25,32 )
Pairs of worlds (1,5,8,11,12,19,20,26,31,52 ,53 )
Direct Indirect ( Ex. NO. 1,2,3,4)
Verb P.T.B Ex.no. 1, 2,3,4
ENGLISH Guess 10th.Unit No 1 Box question no (1.2 3 4 )... Ex question (1.2.3.5.6) ....Unit No,2:box question (1,2,3,4) Ex question, (1,2,4,5,6) .. Unit 3 box question (1,2,3) Ex question (2,3) ...Unit no 4 Ex question (1,2,5,6) .. Unit no 6 Box question (1,2,3,4) Ex question (1,4,7 ) Unit no 7.. boxed question,( 1,3)..Ex question. (1,2,4)...Unit no 9 ..Box question 2...Ex question (1,3,4,6)...Unit no 10 ..Box question (2,3)...Ex question, (1,2,3,5) ... Unit no 11..box question (2,3,4)... Ex question (1,2,4,5,6) ...Unit no 13 ..Ex question (1,2,3,5).........
24/03/2023
دہم کلاس ریاضی سائنس کے پیپر میں 15/15 معروضی سوالات انشاءاللہ اسی میں سے پوچھے جائیں گے۔
18/02/2023
عالم اسلام کو شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
کلاس نہم سیشن 2022-2024
اسلامیات لازمی(نیا نصاب) 50 مارکس
ترجمتہ القرآن ( نیا مضمون ) 50 مارکس
مطالعہ پاکستان 50 مارکس
انگریزی 75 مارکس
اردو 75 مارکس
ریاضی 75 مارکس
فزکس 60 مارکس
کیمسٹری 60 مارکس
بائیولوجی 60 مارکس
کل مضامین : 09
کل مارکس: 555
نوٹ : چونکہ غیر مسلم طلباء کےلیے ترجمتہ القرآن کے پیرالل نئی کتاب نہیں آئی اس لیے اس سال ان کے اخلاقیات کے پرچہ میں حاصل کردہ نمبر ڈبل کر دیے جائیں گے
کلاس دہم میں کوئی نیا مضمون شامل نہیں ہوا
**ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ( بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ) میٹرک2022 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31اگست بروز بدھ صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔**
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
MATRIC result will be declare 31 August at 10:10 AM.
In sha ALLAH
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
| Monday | 15:00 - 19:00 |
| Tuesday | 15:00 - 19:00 |
| Wednesday | 15:00 - 19:00 |
| Thursday | 15:00 - 19:00 |
| Friday | 15:00 - 19:00 |
| Saturday | 15:00 - 19:00 |