EverGreen Public High School Ratta Kalllan Jhang

EverGreen Public High School Ratta Kalllan Jhang donate knowledge �

پنجاب پولیس کے نوجوان اور ہر دلعزیز آفیسر علی عباس روڈ ایکسیڈینٹ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں مولا ان کے درجات بلند...
12/10/2024

پنجاب پولیس کے نوجوان اور ہر دلعزیز آفیسر علی عباس روڈ ایکسیڈینٹ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں مولا ان کے درجات بلند فرمائیں علی عباس دوران سروس جھنگ میں پی آر او ٹو ڈی پی او رہیں ہیں اور ہر میڈیا پرسن سے ان کا تعلق بھائیوں والا تھا جوانی میں اس طرح دنیا چھوڑ جانا بس رب کی مرضی ہی کہا جا سکتا ہے
مولا علی عباس کے درجات بلند فرمائیں اور ان کی آخرت کی منازل کو آسان فرمائیں

10/10/2023

گھر تب تک نہیں ٹوٹتا جب تک فیصلہ بڑوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔
اور جب گھر کا ہر فرد بڑا بننے لگے تو گھر ٹوٹنے میں دیر نہیں لگتی

25/05/2023
*_ایور گرین پبلک ہائی سکول رتہ کلاں جھنگ_*الحمداللہ ترقی کی راہ پر گامزن ادارہ ہذا میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہو...
07/05/2023

*_ایور گرین پبلک ہائی سکول رتہ کلاں جھنگ_*
الحمداللہ ترقی کی راہ پر گامزن ادارہ ہذا میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اہلیان علاقہ کے لیے خوشخبری ہے کہ پہلے 50 طلباء کا داخلہ بلکل فری
پہلے آئیں اور اپنے بچوں کا داخلہ بلکل فری کروائیں الحمداللہ ادارہ ہذا میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ساتھ دینی تعلیم کے لیے لیے خصوصی علماء اساتذہ کی موجودگی اہلیان علاقہ کے لیے بہت خوش آئند بات ہے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
*پرنسپل مہر محمد سیف الرحمن*
*مینجنگ ڈائریکٹر حفیظ اللہ ناتی*
*_برائے رابطہ #03457992830/03450694887_*

09/04/2023

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے پیدائش سرٹیفیکٹ، فارم ب ، ڈومیسائل یا دوسری اسناد بچے کے سکول یا مدرسے کے مشورے کے بغیر نہ بنائیں کیونکہ اگر نام ، ولدیت یا تاریخ پیدائش میں غلطی ہوجائے تو بعد میں کافی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔

18/02/2023

جو لوگ ہم پر تنقید کرتے ہیں وہ ہمارے محسن ہوتے ہیں ہماری کامیابی کا اصل ذریعہ وہ لوگ ہوتے ہیں

Address

Jhang Sadar

Opening Hours

Monday 07:45 - 12:45
Saturday 07:45 - 12:45

Telephone

+923436875821

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EverGreen Public High School Ratta Kalllan Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to EverGreen Public High School Ratta Kalllan Jhang:

Shortcuts

Share

Category