Ayesha College of Health Sciences

Ayesha College of  Health Sciences

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha College of Health Sciences, Education, Jhang Sadar.

17/07/2024
15/07/2024

پیارے طلباء و طالبات
موضوع
فارمیسی ٹیکنیشن اور فارمیسی اسسٹنٹ میں فرق
فارمیسی اسسٹنٹ ایک ڈپلومہ تھا فارمیسی کا جس کا داخلہ گورنمنٹ جاب ہولڈر فارماسسٹ کے ذریعے جاتا تھا اور اس کا امتحان کم سے کم دو چار سال بعد ہوتا تھا اور پیپر بھی اردو میں ہوتا تھا آج پنجاب کی کابینہ نے اس فارمیسی اسسٹنٹ کے خاتمے کی منظوری دی ھے
جب کہ فارمیسی ٹیکنیشن ( بی کیٹیگری) آپ ایک رجسٹرڈ ادارے میں داخلہ لے کر کرتے ہیں اور ایک رجسٹرڈ ادارہ ہی اس کا داخلہ بھیجتا ھے اور اس کا کورس بھی انگلش میں ھے جیسا کہ آپ پڑھ رہے ہیں اناٹومی فزیالوجی بائیو کیمسٹری فارماسیوٹیکس فارماکوگنوسی وغیرہ
فارمیسی ٹیکنیشن کے طلباء و طالبات کو بالکل بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jhang Sadar