29/05/2026
وقت تیزی سے گزر رہا ہے! کلاسز کے آغاز میں بس چند دن باقی! ⏳📢
نویں اور دسویں جماعت کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز یکم جون بروز سوموار سے ہو رہا ہے۔ تعلیمی سال کے پہلے ہی دن سے سلیبس کو کور کرنے کے لیے آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
👑 دیر مت کریں، کیونکہ بہترین مستقبل کا فیصلہ آج ہی ہونا ہے!
📍 محلہ چندانوالہ، بھکر روڈ، حیدر پٹرول پمپ کی بیک سائیڈ، جھنگ۔
📞 واٹس ایپ: 6312750-0334 | 4014204-0304