Hafiz Muhammad Irfan

Hafiz Muhammad Irfan

Share

لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ

24/01/2026
08/06/2025

With Čhóūdhåry Îŕfãń Fäñî – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

08/06/2025

With Babar Azam Fan – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

20/05/2025

25/02/2025

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا

آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
تو مصیبت میں عجب یاد آیا

دن گزارا تھا بڑی مشکل سے
پھر تیرا وعدہ شب یاد آیا

پھر کئی لوگ نظر سے گزرے
پھر کوئی شہر طرب یاد آیا

حال دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا

بیٹھ کے سایہ گل میں ناصر
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا

ناصر کاظمی❥❥

19/06/2024

کسی کی چھوٹی سی بات کو دل میں رکھ کر زندگی بھر بدلہ لینے کے مواقع تلاش کرنا نہ تو انسانیت ہے نہ مسلمانیت

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website