22/04/2023
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں.
Teacher
22/04/2023
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں.
چاند رات مبارک!
27/12/2022
15/07/2021
سلطان محمود غزنوی نے اپنے غلام ایاز سے کہا میری انگوٹھی پر ایسا جملہ لکھو جسے میں غم میں دیکھوں تو خوش ہو جاؤں اور خوشی میں دیکھوں تو غمگین ہو جاؤں.
تو غلام ایاز نے لکھا:
یہ وقت ہمیشہ نہیں رہے گا