12/05/2026
🌟 ارکان سازی اور آدھی اشکال کی سرگرمی 🌟
آج بچوں نے اردو کے دلچسپ موضوع "ارکان سازی" اور "آدھی اشکال" کی سرگرمی میں بھرپور حصہ لیا۔ ✏️📚
بچوں نے تخلیقی انداز میں مختلف الفاظ اور اشکال کو سمجھ کر بہترین کارکردگی دکھائی۔ 👏✨
یہ سرگرمی نہ صرف سیکھنے کا ذریعہ بنی بلکہ بچوں کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو بھی نکھارنے کا باعث بنی۔ 🌸