Rohani masail

Rohani masail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohani masail, Education, Jhang Sadar.

10/10/2021
25/09/2021
24/09/2021
24/09/2021

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُہُمۡ بِذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾
یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں ، اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں ۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے

سورۃ الرعد 28

23/09/2021

اگر انسان کو تعلیم نہ دی جائے تو وہ فطری طور پر بہت برا ہے جیساکہ مباشرت کرنا انسان کی فطرت ہے لیکن کس سے کرنی کس سے نہیں کرنی یہ انسان کو تعلیم کردی گئی ہے اسی طرح اور بہت سی چیزیں ہیں انسان درد سے لڑنا نہیں چاہتا بلکہ درد کو یاد کرتا رہتا ہے اور مزید درد سے ڈر کے دنیا والوں کو استحفہ دے دیتا ہے اس طرح کا ردعمل خداتعالی کی دی گئی تعلیم کے خلاف ہے بلکہ خداتعالی نے درد سے لڑنے کے لیے صبر کی صلاحیت دی ہے اور صبر کا تقاضا یہ ہے کہ وہ شخص لوگوں کو اصلاح کی تلقین کرتا رہے

روحانی مسائل

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923450786136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani masail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rohani masail:

Shortcuts

Share

Category