Shoq Nama-شوق نامہ

Shoq Nama-شوق نامہ

Share

نئے قلم، نئی سوچ | A Platform for Young Writers

ایوانِ ادب ایک ادبی و فکری پلیٹ فارم ہے جو جھنگ اور گردونواح کے نوجوان تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی، رہنمائی اور فکری تربیت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ ہمارا مقصد نئے لکھنے والوں کے خیالات اور منفرد نقطۂ نظر کو احترام کے ساتھ پیش کرنا، ان کی تحریروں کی اشاعت و ترویج کرنا اور اردو زبان و ادب کی تعلیم و تدریس کو فروغ دینا ہے۔
ایوانِ ادب ادبی مکالمے، تنقیدی شعور اور فکری بالیدگی کو فروغ دیتا ہے تاکہ ایک م

08/05/2026

ڈاکٹر سرور ساجد

ہے اب دشمن وہی اپنا بہت تھا
اسے ہم نے کبھی چاہا بہت تھا

اندھیرا ہی اندھیرا دور تک تھا
بچھڑ کے اس سے میں رویا بہت تھا

ابھرنا چاہتے تھے اور ڈوبے
سمندر پیار کا گہرا بہت تھا

زمانے کو بھلا دینے کی خاطر
تصور میں ترا چہرہ بہت تھا

ہمارے ساتھ ساجدؔ نبھ نہ پائی
مگر وہ دوست تو اچھا بہت تھا

30/04/2026


ِ_بصیرت #فکرِ_اقبال #ایوانِ_ادب

29/04/2026
12/06/2024

نہ بدرقہ ہے نہ کوئی رفیق ساتھ اپنے
فقط عنایت پروردگار راہ میں ہے
(حیدر علی آتش)

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bhakhar Road
Jhang Sadar