02/09/2026
🌟 ہمیں اپنے ہونہار طالب علم پر فخر ہے! 🌟
بے پناہ محنت، لگن اور عزم کا شاندار صلہ!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے طالب علم، محمد اسد اقبال (رول نمبر: 215494)، نے 9ویں جماعت کے امتحانات میں 555 میں سے 479 شاندار نمبرز حاصل کرکے 86.3% کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ کامیابی ان کی دن رات کی محنت اور ان کے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ اس کامیابی پر ہم محمد اسد اقبال اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
تعلیم کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے، عمران سائنس اکیڈمی، جھنگ سٹی ہمیشہ آپ کی رہنمائی کے لیے کوشاں ہے۔