Crazy Hashmi Family

Crazy Hashmi Family URDU STORIES KIDS EDUCATION URDU RIDDLES URDU QUIZ

With Beautiful Pakistan – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
25/01/2025

With Beautiful Pakistan – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

17/12/2024

بچپن کے محلے کی کریانہ کی دکان اور دکاندار کے علاوہ ہمیں بھی یہ معلوم ہوتا تھا کہ کس ڈبے میں کیا رکھا ہے_______ ہم سادہ لوگ تھے " گروسری" کا کوئی پتہ نہ تھا کیا ہوتی ہے ۔ محلے میں ایک منیاری کی دکان ہوتی تھی جہاں سے سب کچھ مل جاتا تھا ۔

17/12/2024

ماضی کی یادیں

17/12/2024
17/12/2024

السلام علیکم

17/12/2024

پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کے ایلبو ٹو نی اسٹپس کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سفیان نے 30 سیکنڈز میں 79 ایلبو ٹو نی وار کر کے بھارت کی جویریہ کے 54 وار کا ریکارڈ توڑا۔ سفیان، جو پاکستان کے سب سے کم عمر پانچ بار کے مارشل آرٹس چیمپئن ہیں، پہلے بھی بھارت کا ایک ریکارڈ توڑ چکے ہیں۔ وہ عرفان محسود کے بیٹے ہیں، جنہوں نے 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز قائم کیے ہیں۔

Address

Jhang City
35200

Telephone

+923072909898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crazy Hashmi Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Crazy Hashmi Family:

Shortcuts

Share

Category