27/05/2026
آپ سب کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
یہ مبارک دن ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور فرمانبرداری کا درس دیتا ہے۔
اپنے والدین، اساتذہ اور بزرگوں کا احترام کریں اور عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو بھی یاد رکھیں۔
عید مبارک! 🌙✨