Ramzan Public School Chah Ahmad Wala

Ramzan Public School Chah Ahmad Wala Ramzan Public School Chah Ahmad Wala Moza Dull is offering free educational services for the area of

15/03/2026
22/02/2026

رمضان پبلک سکول چاہ احمد والا میں گرلز پورشن کے لیے فیمیل ٹیچر (FSC پاس ) کی آسامی خالی ہے،۔مزید معلومات کے لیے سکول انتظامیہ سے رابطہ فرمائیں

16/06/2025

السلام علیکم معزز والدین
کل بروز منگل سے Summer Camp کا آغاز ہو رہا ہے
کلاسز 2,3,4,5,6 کے Students بر وقت حاضری یقینی بنائیں
نرسری ،پریپ اور اول کا سمر کیمپ نہیں ہے
Summer Camp Timing 6:45 AM to 10:00 AM

11/05/2025

*رمضان پبلک سکول چاہ احمد والا* کی جانب سے حالیہ جنگی حالات میں افواجِ پاکستان کی شاندار کارکردگی پر زبردست خراجِ تحسین!
"جب بھی وطن پکارے، افواجِ پاکستان سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہیں!"
حالیہ پاک-بھارت کشیدگی میں پاکستانی مسلح افواج نے جس پیشہ ورانہ مہارت، بروقت ردعمل اور عسکری برتری کا مظاہرہ کیا، اس نے نہ صرف دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا، بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
پاک فضائیہ نے فضاؤں میں جس مہارت، برق رفتاری اور حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا، وہ ایک ناقابلِ فراموش باب ہے۔ دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملاتے ہوئے، پاکستان کے شاہینوں نے فضائی حدود کا دفاع اس انداز میں کیا کہ دشمن کو نہ صرف پسپا ہونا پڑا بلکہ دنیا کو ایک بار پھر ہماری عسکری صلاحیت کا اندازہ ہو گیا۔
بری فوج نے سرحدوں پر دشمن کی ہر نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھتے ہوئے مضبوط دفاعی حکمتِ عملی اپنائی،
جبکہ پاک بحریہ نے سمندری حدود میںبھرپور موجوداکستان کی سلامتی ناقابلِ تسخیر ہے، اور افواجِ پاکستان ہر پل، ہر لمحہ، ہر محاذ پر تیار ہیں!

09/05/2025

ملکی صورتحال کے پیش نظر گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق سکول جمعہ؛ ہفتہ اور اتوار بند رہے گا

ملکی صورتحال کی بناء پر آج سکول بند رہے گا ملکی سلامتی کیلئے دعا کیجیے
07/05/2025

ملکی صورتحال کی بناء پر آج سکول بند رہے گا
ملکی سلامتی کیلئے دعا کیجیے

عیدالفطر مبارک (2025)
31/03/2025

عیدالفطر مبارک (2025)

آج رمضان پبلک سکول، چاہ احمد والا میں سالانہ امتحانات 2024-25 کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر بہترین کارکردگی دکھا...
28/03/2025

آج رمضان پبلک سکول، چاہ احمد والا میں سالانہ امتحانات 2024-25 کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

ہم اپنے تمام طلباء و طالبات کو ان کی محنت اور کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابیاں ان کی محنت، لگن اور استقامت کا نتیجہ ہیں۔ ہم اپنے اساتذہ کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت اور رہنمائی کے بغیر یہ کامیابیاں ممکن نہ تھیں۔ ان کی محنت طلباء کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

12/01/2025

سلام
معزز والدین
کل2025-01- 13 بروز سوموار سے تدریسی عمل بحال ہو رہا ہے ۔ اس سلسلہ میں تمام طلباء وطالبات مکمل یونیفارم اور مکمل بیگ کے ساتھ بروقت حاضری یقینی بنائیں ۔
شکریہ

Address

Chah Ahmad Wala Moza Dull
Jhang City
35080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 17:00
Thursday 08:30 - 17:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 17:00

Telephone

+923326298632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramzan Public School Chah Ahmad Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ramzan Public School Chah Ahmad Wala:

Shortcuts

Share

Category