21/09/2022
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،الحَمْدُ ِلله،ماشاءاللہ،عمرہ کی سعادت کے بعد باقاعدہ قرآن کاپیریڈ شروع کردیاگیا۔والدین بچوں بچیوں کوپارہ لیکر دیں تاکہ طلبإ آسانی کے ساتھ اپناسبق یادکرسکیں۔پلے گروپ+نرسری+پریپ۔قاعدہ کی پہلی تختی کی پہچان نقطوں کی پہچان +دعائيں ۔کلاس اول۔نورانی قاعدہ+دعائيں۔کلاس دوم۔پارہ نمبر1.2+نماز حنفی۔کلاس۔سوٸم۔پارہ نمبر3تا8+نمازحنفی۔کلاس چہار۔پارہ نمبر9تا18+دعائيں۔کلاس پنجم۔19تا30+نماز حنفی۔کلاس ششم۔پارہ نمبر30.سورۃ الفاتحہ۔سورۃ الفیل تاسورة الناس+تعلیم الاسلام۔کلاس ہفتم۔پارہ نمبر30مکمل+تعلیم الاسلام۔کلاس ہشتم۔پارہ نمبر25.26.27.29.سورۃ الزخرف سے سورۃ الجاثیہ۔سورة ق سے سورة الواقعہ۔سورة الملک سے سورة المرسلات+نمازحنفی+تعلیم الاسلام۔نوٹ۔والدین گھر میں بھی طلبإ پر توجہ دیں تاکہ روزانہ کے روزانہ سٹوڈنٹس سبق سناسکیں۔ جزاك اللهُ.اگرکوٸ بات بھی آپ نے پوچھنی ھواسکے متعلق۔رابطہ نمبر۔وٹس ایپ نمبر۔03136731910قاری عبدالماجد پرنسپل الجمال ایجوکيشن سسٹم جھنگ