Government Primary School Kund, Khairabad

Government Primary School Kund, Khairabad Welcome to Government Primary School Kund
� Where Learning Meets Creativity
� Colorful Classrooms |

28/05/2026
21/05/2026

محسن اسلام صاحب اور حامد شہزاد صاحب کو انڈکشن پروگرام فیز فور میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے آمین۔

21/05/2026

Warmest felicitations to all the esteemed educators who have attained remarkable triumph in the Induction Program Phase IV. May Allah Almighty shower you with boundless achievements, dignity, joy, and advancement in every sphere of life.

13/05/2026

Elementary & Secondary Education Department Distt: Nowshera &secondaryeducationdepartmentdistt:nowsheramoment

🚫 پرانے طریقے سے کام کرنا اب نقصان کا سودا ہے…وقت بدل چکا ہے، اور اب وقت ہے Google Gemini کے ساتھ مستقبل کو اپنانے کا! 🚀...
12/05/2026

🚫 پرانے طریقے سے کام کرنا اب نقصان کا سودا ہے…
وقت بدل چکا ہے، اور اب وقت ہے Google Gemini کے ساتھ مستقبل کو اپنانے کا! 🚀

کیا آپ اب بھی…
❌ لمبی رپورٹس پڑھنے میں گھنٹے لگا رہے ہیں؟
❌ پریزنٹیشن بنانے میں آدھا دن ضائع کر دیتے ہیں؟
❌ پیچیدہ ڈیٹا دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں؟ 😫

تو خوشخبری یہ ہے… اب آپ اکیلے نہیں!

Google Gemini صرف ایک چیٹ بوٹ نہیں…
یہ آپ کا ذاتی اے آئی اسسٹنٹ ہے، جو صرف ایک ہدایت پر حیران کن کام کر سکتا ہے۔ ✨

🔥 جیمنائی آپ کے لیے کیا کر سکتا ہے؟

📚 لمبی PDF، کتابیں اور رپورٹس چند منٹ میں خلاصہ
📊 ڈیٹا اینالیسس، چارٹس اور بزنس رپورٹس
🎯 پروفیشنل پریزنٹیشنز اور سلائیڈز
✍️ آرٹیکلز، ای میلز، اسائنمنٹس اور دستاویزات
🧠 اسٹڈی نوٹس، کوئزز اور امتحانی تیاری

یعنی جو کام پہلے گھنٹوں لیتا تھا… اب منٹوں میں! ⏳⚡

سوال یہ ہے…
🤖 اگر آج آپ کو جیمنائی استعمال کرنے کا موقع ملے، تو سب سے پہلے کون سا کام کروائیں گے؟

اپنا جواب کمنٹس میں ضرور لکھیں 👇

💯 پوسٹ مفید لگے تو شیئر کریں، اور اے آئی کی مزید جدید معلومات کے لیے فالو کرنا نہ بھولیں۔

10/05/2026

بیشک ماں جیسی عظیم ہستی کیساتھ پیار کا کوئی خاص دن نہیں ہوتا مگر آج کے دن کی مناسبت سے اللہ کریم ھم سب کی ماؤں کو مغفرت ...
10/05/2026

بیشک ماں جیسی عظیم ہستی کیساتھ پیار کا کوئی خاص دن نہیں ہوتا مگر آج کے دن کی مناسبت سے اللہ کریم ھم سب کی ماؤں کو مغفرت اور بخشش نصیب کرے۔ آمین
اور جنکی مائیں زندہ ہیں انھیں اللہ کریم لمبی زندگی عطا کرے۔ امین

میں نے آج تک پرائمری اساتذہ کو اپنی ذاتی گاڑیوں میں سکول جاتے کم ہی دیکھا ہے۔ یہ ایک نہایت سفید پوش اور خوددار طبقہ ہے، ...
10/05/2026

میں نے آج تک پرائمری اساتذہ کو اپنی ذاتی گاڑیوں میں سکول جاتے کم ہی دیکھا ہے۔ یہ ایک نہایت سفید پوش اور خوددار طبقہ ہے، جو خاموشی سے قوم کے بچوں کی تربیت میں لگا رہتا ہے۔

ھمارے گورنمنٹ پرائمری سکول کنڈ۔ خیرآباد جماعت پنجم کے بچوں کیلئے سکول کی طرف سے الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں باقاعد...
09/05/2026

ھمارے گورنمنٹ پرائمری سکول کنڈ۔ خیرآباد
جماعت پنجم کے بچوں کیلئے سکول کی طرف سے الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں باقاعدہ تلاوت کلام پاک کے بعد اساتذہ کرام کی طرف سے ہدایات، نصیحتیں اور مستقبل کیلئے مفید مشورے دئیے، بچیوں کو خصوصی طور پر تعلیم جاری رکھنے پر زور دیا۔
جسکے بعد مختصر حسب توفیق طعام پیش گیا۔
اساتذہ نے اپنے بچوں اور بچیوں کیلئے نیک اور کامیابو روشن مستقبل کی دعائیں دیں۔امین
نوٹ: ھم بچوں سے پرائیوٹ ادارہ جات کی طرح پارٹیوں وغیرہ کیلئے فیسز نہیں لیتے ھم آپنی مدد آپ کے تحت آپنے بچوں کو تفریح فراھم کرتے ہیں۔
سرکاری سکول
معیاری سکول
ھم سب کا فخر سرکاری ادارے
District Education Office Male Nowshera
Elementary & Secondary Education Department Distt: Nowshera Assistant Commissioner Jehangira Discover Pakistan Deputy Commissioner Nowshera Directorate of Curriculum and Teacher Education, DCTE Abbottabad Muhammad Sohail Afridi Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

Address

Village Kund Tehsil Jehangira
Jehangira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School Kund, Khairabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category