Awan Composing Jauharabad

Awan Composing Jauharabad All Types of Printing ,Jobs& Online Services at Awan Composing Jauharabad

*اعوان کمپوزنگ جوہرآباد**میٹرک سرگودھا بورڈ (9th or 10th)کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے تشریف لائیں*(Supply,Marks Approvemen...
08/08/2026

*اعوان کمپوزنگ جوہرآباد*
*میٹرک سرگودھا بورڈ (9th or 10th)کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے تشریف لائیں*
(Supply,Marks Approvement etc)
*> Mukamal Process K Sath*
*>فارم سرگودھا بورڈ* *بھجوانے کی سہولت بھی میسر*
*آخری تاریخ 19-08-2026*
*مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر*
0300-9116964

🚨🛟⛑️ریسکیو 1122 (ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ)،پنجاب میں سال 2026 کی سب سے بڑی بھرتی 📍 آسامیاں: 🔹 ای ایم ٹیز (نرسنگ / پیرا م...
24/07/2026

🚨🛟⛑️ریسکیو 1122 (ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ)،پنجاب میں سال 2026 کی سب سے بڑی بھرتی

📍 آسامیاں:
🔹 ای ایم ٹیز (نرسنگ / پیرا میڈیکل) — 108
🔹 فائر / ریسکیو ایکسپرٹس (DAE) — 175
🔹 ریسکیو ڈرائیورز (میٹرک + LTV) — 201
Chalan Fees 470
✅ عمر کی حد: 20 تا 30 سال
✅ صرف پنجاب ڈومیسائل( مرد وخواتین)
🚨 آخری تاریخ: 3 اگست، 2026
`🪀 Awan Composing Jauharabad
0300-9116964 0310-7616137 0321-3608950

نادرا نے Business Executive کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ اگر آپ انٹرمیڈیٹ پاس ہیں تو یہ ایک بہترین سرکاری ...
19/07/2026

نادرا نے Business Executive کی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ اگر آپ انٹرمیڈیٹ پاس ہیں تو یہ ایک بہترین سرکاری ملازمت کا موقع ہے۔
📌 پوسٹ: Business Executive
🎓 تعلیم: کم از کم انٹرمیڈیٹ (FA/FSc/ICS یا مساوی)
🎂 عمر: 18 سے 25 سال
*چکوال، گجرات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، باغ، لاہور، سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور، نوشہرہ، سرگودھا، بھلوال، کوٹ مومن، ساہیوال، سلانوالی، بھکر، مانکیرہ، دریا خان، کلور کوٹ، میانوالی، عیسیٰ خیل، جوہرآباد، حفیظ آباد، `فیصل آباد`، سمندری، جڑانوالہ، کھرڑیانوالہ، چک جھمرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، `چنیوٹ`، ملتان، جلال پور، لیہ، راجن پور، رحیم یار خان، پاکپتن، بہاولنگر، وہاڑی، ڈیرہ غازی خان، احمد پور، بہاولپور، مظفر گڑھ، خانیوال، اور کراچی۔*
🔊`نوٹ آن لائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں:`
*Awan Composing Jauharabad*
0300-9116964

05/07/2026

🚨 اطلاعِ عام 🚨

صرف چند لمحوں میں موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

42 دن انتظار ختم!
اب ٹریفک پولیس خوشاب کی موبائل سروس وین کے ذریعے اسی دن ریگولر موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔

📅 تاریخ

05 جولائی 2026 (اتوار)

📍 مقام

اعوان کمپوزنگ اینڈ ایجوکیشنل سروسزنزد گورے بیکرز، کالج روڈ، جوہرآباد

دستیاب سہولیات

✅ ریگولر موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس
✅ 16 تا 18 سال عمر کے بچوں کے لائسنس کا اجرا (والد/سرپرست کے ہمراہ)
✅ موٹر سائیکل رکشہ لرنر لائسنس کے لیے علیحدہ کاؤنٹر
✅ کریکٹر سرٹیفکیٹ
✅ پولیس ویریفکیشن
✅ گاڑی کی ویریفکیشن
✅ پولیس 15 سے متعلق خدمات

ساتھ کیا لانا ہے؟

صرف شناختی کارڈ کی ایک فوٹو کاپی

❌ نہ فارم، ❌ نہ فائل، ❌ نہ لمبا انتظار
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر، ضلع خوشاب

AWAN COMPOSING JAUHARABAD
02/07/2026

AWAN COMPOSING JAUHARABAD

*📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – داخلے جاری (خزاں2026ء)*🌟 *نیا داخلہ-اگلے سمسٹر کا داخلہ-فیل مضمون یا مضامین ک...
02/07/2026

*📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد – داخلے جاری (خزاں2026ء)*
🌟 *نیا داخلہ-اگلے سمسٹر کا داخلہ-فیل مضمون یا مضامین کا داخلہ* جاری ہے

🎓 داخلے درج ذیل پروگرامز میں جاری ہیں:

🔹 میٹرک پروگرامز (سائنس/ آرٹس)
🔹 انٹرمیڈیٹ پروگرامز (FA / ICom/FSC)
🔹 ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز (2 سالہ بی اے/بی کام)
🔹 بی ایس پروگرامز (4 سالہ / AD Base / HSSC Base)
🔹 بی بی اے پروگرامز (AD, HSSC, BA Base)
🔹 بی ایڈ پروگرامز (1.5 سال، 2.5 سال، 4 سالہ)

*🔸 پاکستان بھر کے مرد و خواتین داخلے کے اہل ہیں۔ عمر کی کوئی قید نہیں*
اعوان کمپوزنگ اینڈایجوکیشنل سروسزجوہرآباد
0300-9116964 0310-7616137 0321-3608950

*نوجوانوں کیلئے پیرا میں 1000 سے زائد پرماننٹ نوکریاں* اگر آپ نے FA/F.Sc یا کوئی بھی 12th کلاس پاس کی ہے تو آپ 20 جولائی...
02/07/2026

*نوجوانوں کیلئے پیرا میں
1000 سے زائد پرماننٹ نوکریاں*

اگر آپ نے FA/F.Sc یا کوئی بھی 12th کلاس پاس کی ہے تو آپ 20 جولائی 2026 تک پیرا فورس میں اپلائی کر سکتے ہیں۔۔
`پیرا فورس جابز 2026`
*ٹوٹل سیٹس* :1010
*پوسٹ نام* : سارجنٹ
*تعلیم* :FA/FSC/ICS/I.COM
*عمر* :18 سے 26 سال
آخری تاریخ 20جولائ
اعوان کمپوزنگ اینڈایجوکیشنل سروسزجوہرآباد
0300-9116964 0310-7616137 0321-3608950

```🌀پاکستان آرمی میں آفیسر نرسنگ (AFNS) میں خواتین کے لیے بطورِ لیفٹیننٹ بھرتی ہونے کا سنہری موقع```*🥼🩺💊(Armed Forces Nu...
02/07/2026

```🌀پاکستان آرمی میں آفیسر نرسنگ (AFNS) میں خواتین کے لیے بطورِ لیفٹیننٹ بھرتی ہونے کا سنہری موقع```
*🥼🩺💊(Armed Forces Nursing Services - AFNS)*

آن لائن رجسٹریشن *29 جون 2026 سے 13 اگست 2026* تک ہوگی.

*📚تعلیمی قابلیت:*
- میٹرک (سائنس کے ساتھ) میں کم از کم *60% نمبر* اور FSC (پری میڈیکل) میں کم از کم *50% نمبر*

`⭕ جن لڑکیوں کا 2nd Year کا رزلٹ ابھی نہیں ایا وہ بھی اپلائی کر سکتی ہیں✅`
*🌀عمر کی حد:*
- *17 سے 25 سال* (01 نومبر 2026 تک)
اعوان کمپوزنگ اینڈایجوکیشنل سروسزجوہرآباد
0300-9116964 0310-7616137 0321-3608950

📢 خوشخبری! خوشخبری!💼 انکم ٹیکس ریٹرن اور نیو فائلر بنیں!کیا آپ ٹیکس فائلر بننا چاہتے ہیں؟اب پریشانی کیسی؟ فائلر بننے کے ...
27/06/2026

📢 خوشخبری! خوشخبری!
💼 انکم ٹیکس ریٹرن اور نیو فائلر بنیں!
کیا آپ ٹیکس فائلر بننا چاہتے ہیں؟

اب پریشانی کیسی؟ فائلر بننے کے بے شمار فوائد سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں۔ ہمارے ہاں نہایت تسلی بخش اور کم ترین فیس میں کام کیا جاتا ہے۔

🛠️ ہماری خصوصی خدمات:
🔹 نیو ٹیکس فائلر رجسٹریشن (New NTN Registration)

🔹 سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا (Income Tax Return Filing)

🔹 فائلر سٹیٹس ایکٹو کروانا (Active Taxpayer List - ATL)

🔹 کاروباری افراد، ملازمین اور دکانداروں کے لیے خصوصی سہولت

🎯 آج ہی تشریف لائیں اور اپنے ٹیکس کے معاملات حل کریں!
🏬 اعوان کمپوزنگ اینڈایجوکیشنل سروسزجوہرآباد
0300-9116964 0310-7616137 0321-3608950
📍 پتہ: کالج چوک، جوہرآباد

Address

Awan Composing Main Bazar Near GORMET Bakers Jauharabad
Jauharabad
41200

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Composing Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share