اہم اور ضروری اطلاع برائے BISP مستحق خواتین
پورے پاکستان میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے کفالت امداد وصول کرنے والی خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے نام کی ایک رجسٹرڈ سِم جوکہ کسی بھی نیٹورک کی ہو اپنے موبائل میں ڈالیں اور چالو کرلیں۔
اگر آپ کے نام کی کوئی بھی سِم نہیں ہے تو قریبی فرنچائز پر جاکر ایک نئی سِم خرید لیں، اگر سِم ہے لیکن گُم ہوچکی ہے تو براہ کرم اسکو دوبارہ نکلوالیں۔
آنے والے کچھ وقت میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹل والٹ کھولیں جائیں گے اور خواتین کی امدادی رقوم ڈائریکٹ انکے اپنے اکاؤنٹ میں بھیجی جائیں گی۔
اس حوالے سے بہت جلد اگاہی مہم شروع ہورہی ہے، اور خواتین کے اپنے نام کی رجسٹرڈ سِم کا ہونا بہت ضروری ہے۔
مزید معلومات کےلیے اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل دفتر، ہیلپ لائن نمبر 080026477 پر رابطہ کریں
BISP Khushab
All the information about benazir Income Support program would be share here on this page.
19/07/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Jauharabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jauharabad
41200
41200