05/02/2026
عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں۔❤️
Public schools in Tehsil Khushab
05/02/2026
عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں۔❤️
28/01/2026
الحمدللہ
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل خوشاب
کے طور پر ایک سال مکمل ہوا۔
یہ سفر سیکھنے، خدمت اور ذمہ داریوں سے بھرپور رہا۔
اللہ تعالیٰ کے فضل، ٹیم کے تعاون اور اساتذہ کی محنت سے تعلیمی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کی گئی۔
آنے والے وقت میں مزید عزم، اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ
تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے کام جاری رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔🤲
25/01/2026
تعلیم، آگاہی اور مستقبل—میڈیا کوریج کے ساتھ ایک مضبوط پیغام۔
25/12/2025
قائدِ اعظم
18/12/2025
Journalism’s positive role in education always boosts morale and encouragement
GPS 44MB Tehsil khushab #