Al - Karam Public School Jauharabad

Al - Karam Public School Jauharabad We are determined to provide quality education To SSC Grade with Student Centered Teaching approach.

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو 14 August Pakistan Independence Day
14/08/2026

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

14 August Pakistan Independence Day

الکرم اکیڈمی جوہرآباد میں میٹرک سپلی یا کسی سٹوڈنٹس نے سبجیکٹ امپروو کرنا چاہتا ہے ۔تو آج سے ہی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا...
06/08/2026

الکرم اکیڈمی جوہرآباد میں میٹرک سپلی یا کسی سٹوڈنٹس نے سبجیکٹ امپروو کرنا چاہتا ہے ۔تو آج سے ہی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔تمام سٹوڈنٹس کا اب ہر ایک دن قیمتی ہے ۔کیونکہ چالیس دن میں سارا سلیبس کور کروانا ہے ۔تو باقاعدگی سے ٹیسٹ لیے جائیں گے ۔تاکہ رزلٹ بہتر بن جائے.تو اج ہی داخلہ لے اپنی کلاسز کا آغاز کر دیں۔۔
میرا رب ہمارے نوجوانوں کا حامی و ناصر ہو آمین ۔
Managing Director.
Malik Mujeeb ur Rehman Al-karam Public School and Academy Jauharabad near Bypass Road Naseem colony Jauharabad ❤️
03002334494

میٹرک کے وہ تمام سٹوڈنٹس جن کا رزلٹ آیا ہے ۔جو اچھے نمبروں سے کامیاب ہوئے ہیں ۔ان کو میں مبارکباد دیتا ہوں ۔اور وہ سٹوڈن...
06/08/2026

میٹرک کے وہ تمام سٹوڈنٹس جن کا رزلٹ آیا ہے ۔جو اچھے نمبروں سے کامیاب ہوئے ہیں ۔ان کو میں مبارکباد دیتا ہوں ۔اور وہ سٹوڈنٹس جن کے مارکس اچھے نہیں آئے ۔یا کسی سبجیکٹ میں سے رہ گیا ہوں ۔وہ کبھی مایوس نہ ہونا۔کیونکہ ابھی ان کا سفر جاری ہے ۔بلکہ ہمت،حوصلے سے آگے بہتری کا سوچنا کہ اب ہمیں آگے کیا کرنا چاہیے ۔اگر کوئی سٹوڈنٹس سپلی کی تیاری کرنا چاہتا ہے ۔یا مارکس امپروو کرنا چاہتا ہے۔تو میری خدمات ان سٹوڈنٹس کے لیے حاضر ہیں ۔ہمیشہ سٹوڈنٹس کا حوصلہ بنوں گا۔اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے الکرم اکیڈمی جوہرآباد میں کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی بہت اچھی تیاری کرائی جائے گی ۔تاکہ ہمارے سٹوڈنٹس دوبارا اچھے مارکس لے کر اپنے اساتذہ اور والدین کا فخر بنے ۔
میری دعا ہے کہ اللّہ پاک ہمارے سٹوڈنٹس کو اپنے والدین کی امیدوں پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
Managing Director.
Malik Mujeeb ur Rehman Al-karam Public School and Academy Jauharabad near Bypass Road Naseem colony Jauharabad.
03002334494

05/08/2026

الکرم پبلک سکول اینڈ اکیڈمی جوہرآباد ہر ماہ کے شروع میں سٹاف اور سٹوڈنٹس کی طرف سے قرآن پاک کا ختم پڑھایا جاتا ہے .جو اپنے ادارے اور سٹوڈنٹس کی کامیابی کے لیے دعا کی جاتی ہے۔اور روزانہ کی بنیاد پر کلاس شروع کرنے سے پہلے بھی قرآن پاک کی تلاوت سے آغاز کیا جاتا ہے ۔دنیا کی کتابیں تو ہم روزانہ کی بنیاد پر پڑھ رہے ہوتے ہیں ۔لیکن جب ادارے آپ کو آخرت کی کتاب پڑھنے کا بھی درس دے رہے ہوتے ہیں ۔تو آپ کے دل میں دین کی الفت،محبت پیدا ہوتی ہے ۔جو ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب کر دیتی ہے ۔
میری دعا ہے کہ اللّہ پاک ہمارے ادارے اور ان سے منسلک افراد کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ۔

04/08/2026

Admission Open Al Karam Public School and Academy Jauharabad near Bypass Road Naseem colony Jauharabad ❤️
03002334494

الحمدللہ ۔الکرم پبلک سکول اینڈ اکیڈمی جوہرآباد میں نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہیں ۔جو ہر سبجیکٹ کے کوالیفائیڈ اور تجرب...
04/08/2026

الحمدللہ ۔
الکرم پبلک سکول اینڈ اکیڈمی جوہرآباد میں نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہیں ۔جو ہر سبجیکٹ کے کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی بچوں اور بچیوں کی الگ الگ کلاسسز کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔تمام سٹوڈنٹس جلد از جلد ایڈمشن کروا کر اپنی کلاسز لے سکتے ہیں ۔انشاء اللّہ بچے کے ڈسپلن،تعلیمی معیار،اور کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے کبھی مایوس نہیں ہونے دیں گے ۔بچوں کے ہفتہ وار اور ماہانہ وار ٹیسٹ لے کر ان کی پراگریس رپورٹ کو سامنے رکھتے ہوئے والدین کے ساتھ باقاعدگی سے رابطہ رہتا ہے ۔
میری دعا ہے کہ اللّہ پاک ہمارے ادارے اور ان سے منسلک افراد کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ۔

31/07/2026

Admission Open
الحمدللہ ۔
الکرم پبلک سکول اینڈ اکیڈمی نسیم کالونی جوہر آباد میں کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی کلاسسز کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔جو شروع سال سے ہی بچوں کے سلیبس اور ٹیسٹوں کا شیڈول اس طرح بنایا گیا ہے ۔تاکہ جلد از جلد سلیبس ختم کروا کر دوسری دفع بھی تیاری کروائی جا سکیں ۔تاکہ سالانہ امتحانات میں ہمارے سٹوڈنٹس کا بہت اچھا رزلٹ بن جائے ۔
انشاء اللہ میرے جذبات اپنے سٹوڈنٹس کے بہتر مستقبل کے لیے ہمیشہ کوشاں ہیں ۔میری دعا ہے کہ اللّہ پاک ہمارے ادارے اور ان سے منسلک افراد کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔آمین۔
Managing Director.
Malik Mujeeb ur Rehman Al-karam Public School and Academy Jauharabad near Bypass Road Naseem colony Jauharabad ❤️
03002334494
03427703765

الحمدللہ الکرم اکیڈمی نسیم کالونی جوہر آباد میں بچوں کا کامیاب سیشن شروع کرنے کے بعد اب انشاء اللہ یکم اگست سے بچیوں کی ...
27/07/2026

الحمدللہ
الکرم اکیڈمی نسیم کالونی جوہر آباد میں بچوں کا کامیاب سیشن شروع کرنے کے بعد اب انشاء اللہ یکم اگست سے بچیوں کی کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔جو انشاء اللہ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی پورے ڈسپلن کے ساتھ بچیوں کی تعلیم پر خاص توجہ دی جائے گی ۔جو انشاءاللہ والدین کے ساتھ باقاعدگی سے رابطہ رہے گا اور ہر ماہ سٹوڈنٹس کی پروگریس رپورٹ سامنے رکھی جائے گی ۔تاکہ بچوں کا رزلٹ ہر لحاظ سے بہتر بنتا جائے ۔تو وقت ضائع کیے بغیر جلد از جلد ایڈمشن کرا کر بچیوں کی بھی پڑھائی شروع کرائیں ۔شکریہ۔
Managing Director.
Malik Mujeeb ur Rehman Al-karam Public School and Academy Jauharabad near Bypass Road Naseem colony Jauharabad ❤️
03002334494
03427703765

Admission Open الکرم اکیڈمی جوہرآباد میں یکم اگست سے انشاء اللہ سیکنڈ ایئر کی کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔تمام سٹوڈنٹس ...
26/07/2026

Admission Open
الکرم اکیڈمی جوہرآباد میں یکم اگست سے انشاء اللہ سیکنڈ ایئر کی کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔تمام سٹوڈنٹس اپنا وقت ضائع کیے بغیر جلد از جلد ایڈمشن لے کر اپنی پڑھائی کا آغا کر دیں ۔تاکہ نیا سلیبس کو جلد کور کروا کر زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ لیے جائیں ۔اور جو کمی فرسٹ ایئر میں رہ گئی اس کو سکینڈ ایئر میں پورا کروا کر رزلٹ کو بہتر کیا جائے ۔شکریہ۔
Managing Director.
Malik Mujeeb ur Rehman Al-karam Public School and Academy Jauharabad near Bypass Road Naseem colony Jauharabad ❤️
03002334494

Address

4 Block Main Road Near Drive Ajmal Niazi Clinic
Jauharabad
41200

Telephone

+923002334494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al - Karam Public School Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share