پنڈوڑہ راولپنڈی میں تلاوت کلام پاک کی سعادت (سورہٴ انبیاء)
Waqar Ul HassanOfficial
Aslam Alaikum! > My name is Qari Waqar Ul Hassan. I am a reciter of Quran.
25/10/2023
قاری غضنفر علی نعیمی صاحب کے ساتھ خوشگوار ماحول میں خوبصورت ملاقات
04/10/2023
عراق کے خوبصورت آواز کے حامل قاری کی تلاوت
#شیخ
Sheikh Yasir Sharqawi - الشيخ ياسر الشرقاوي
Maqam Nahawand
#شیخ یاسر شرقاوی
01/07/2023
I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
اسلام علیکم
عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو. پروردگار سے دعاگو ہوں آپ سب کے اور آپ کے اہل خانہ کے روزے، عبادات، شب بیداریاں، مناجات، فطرنہ و دیگر جملہ اعمال خداوندے کریم کی درگاہ میں قبول ہوں.
الہی بحق محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آپ کے تمام گناہِ کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرما اور دنیا وآخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرمائے. آپ کو ظالمین کی شر سے محفوظ فرمائے. آپ کو زمینی اور آسمانی آفات سے محفوظ فرمائے. آپ کے رزق حال کو کشادہ فرمائے. آپ کو ہمیشہ نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے. روزِ محشر اہلبیتِ اطہار ع کی شفاعت نصیب فرمائے. پروردگار آپ سب کا حامی و ناصر ہو.
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
التماسِ دعا
27/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jauharabad
41200