13/09/2024
آج مؤرخہ 13 ستمبر ،بوقت 6 بجے "فلیٹیز ہوٹل لاہور" میں ایک تاریخ ساز سیمینار بسلسلہ"اپگریڈیشن فار پی ایچ ڈی اساتذہ کرام"منعقد ہو رہا ہے۔جس کے مہمان خصوصی عزت مآب جناب راناسکندر حیات صاحب صوبائی وزیرتعلیم پنجاب ہوں گے۔
10/09/2024
06/08/2024