05/08/2026
الحمد للہ رب العالمین 🤍
یہ صرف فیس کے اسکرین شاٹس نہیں، بلکہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ان والدین کے اعتماد کی جھلک ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کی دینی تعلیم کے لیے Abu Khuraim Online Quran & Islamic Education پر بھروسہ کیا۔
ہر ادا کی جانے والی فیس ہمارے لیے ایک امانت ہے، اور ہر طالب علم ہمارے لیے ذمہ داری۔
ہماری کوشش صرف قرآن پڑھانا نہیں، بلکہ بچوں کو درست تجوید، اسلامی اخلاق، اور دینِ اسلام سے محبت سکھانا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام والدین کو ان کے اس تعاون کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، اور ہمیں اخلاص کے ساتھ اس خدمت کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📖 Online Quran Classes
✅ Noorani Qaida
✅ Nazra Quran
✅ Tajweed
✅ Hifz-ul-Quran
"Your Trust is Our Greatest Responsibility."