11/01/2026
محترم والدین
السلام وعلیکم!
حکومت پنجاب کے حکم کے مطابق تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی لہٰذا اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے،
تمام والدین سے درخواست ہے گھر پر بچوں کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ تعلیمی نقصان کم سے کم ہو۔
شُکریہ
WhatsApp Group Invite