05/12/2025
بایوٹیکنالوجی کی رجسٹریشن کے لیے آواز اُٹھانا ضروری ہے کیونکہ اگر بایوٹیکنالوجی اور مائیکروبایالوجی کو الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے تحت رجسٹریشن مل جاتی ہے تو یہاں بایوٹیکنالوجی اور مائیکروبایالوجی کے طلبہ کسی بھی لیب میں کام کر سکیں گے، ریسرچ کو بہتر بنا سکیں گے اور ہیلتھ سیکٹر کو مضبوط کر سکیں گے۔ اسی طرح بایوٹیکنالوجی کے شعبے میں کاروبار یا نئی لیبارٹری کھولنا بھی آسان ہو جائے گا، کیونکہ یہ واحد ملک ہے جہاں ریسرچ اور تشخیصی (Diagnostic) بہتری کے لیے لیبارٹریاں کم ہیں۔ اس سے بایوٹیکنالوجی اور مائیکروبایالوجی کے طلبہ کے لیے نئے دروازے کھلیں گے۔