11/02/2026
🌟 المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی 🌟
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ہے:
"خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ"
(ترجمہ: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔)
کیا آپ تجوید کے ساتھ قرآن پاک سیکھنا چاہتے ہیں؟
المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی آپ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرتی ہے جہاں آپ گھر بیٹھے ماہر اساتذہ سے فیضیاب ہو سکتے ہیں۔
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ درست تجوید: حروف کی پہچان اور مخارج پر خصوصی توجہ۔
✅ تجربہ کار اساتذہ: میل اور فی میل اساتذہ کی دستیابی۔
✅ لچکدار اوقات: آپ کی سہولت کے مطابق کلاس کا وقت۔
✅ رزلٹ کی گارنٹی: ان شاء اللہ 100 فیصد نتائج۔
🎁 فری ٹرائل: 3 دن کی بالکل مفت کلاسز۔
📝 رجسٹریشن کے لیے تفصیلات بھیجیں:
1️⃣ نام: ________
2️⃣ عمر: ________
3️⃣ تعلیم: _______
4️⃣ شہر: ________
📞 رابطہ کی تفصیلات:
📲 واٹس ایپ: +923049350736
📩 ای میل: [email protected]
🌐 فیس بک: یہاں کلک کریں
زیرِ نگرانی:
👨🏫 قاری محمد کلیم اللہ عطاری
صدقہ جاریہ کی نیت سے اس پیغام کو آگے شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیراً!