Fun Point

Fun Point Sharing daily life vlogs, Islamic knowledge, and motivational posts, spreading positivity and encouragement.”
(1)

“کبھی مسلمان اپنی نگاہوں کی حفاظت اور کردار کی بلندی کے لیے پہچانے جاتے تھے، آج تصویر بدل گئی ہے؛ دو طرف مسلمان بیٹھے ہی...
19/08/2026

“کبھی مسلمان اپنی نگاہوں کی حفاظت اور کردار کی بلندی کے لیے پہچانے جاتے تھے، آج تصویر بدل گئی ہے؛ دو طرف مسلمان بیٹھے ہیں اور درمیان میں ایک غیر مسلم عورت، اور دونوں کی نظریں اسی پر جمی ہی

آپ میں سے کون کون عبد ستار ایدھی کو جانتا ہے
18/08/2026

آپ میں سے کون کون عبد ستار ایدھی کو جانتا ہے

یہی کہوں گا، اچھی جگہ ہے، خوش ہوں بہت،میں ماں کو دربدری کا نہیں بتاؤں گا۔
18/08/2026

یہی کہوں گا، اچھی جگہ ہے، خوش ہوں بہت،
میں ماں کو دربدری کا نہیں بتاؤں گا۔

قبر تک جان نہیں چھوڑتے یہ دشمنِ جاں،دکھ بڑے پکے ہوا کرتے ہیں ان کچے گھروں کے۔
18/08/2026

قبر تک جان نہیں چھوڑتے یہ دشمنِ جاں،
دکھ بڑے پکے ہوا کرتے ہیں ان کچے گھروں کے۔

دوستوں کمنٹ کر کے بتائیں میری شکل ابا سے کتنا ملتی ہے
17/08/2026

دوستوں کمنٹ کر کے بتائیں میری شکل ابا سے کتنا ملتی ہے

کبھی کبھی حالات انسان کو ایسے راستوں پر لے جاتے ہیں جہاں واپسی کا وعدہ بھی ادھورا رہ جاتا ہے
17/08/2026

کبھی کبھی حالات انسان کو ایسے راستوں پر لے جاتے ہیں جہاں واپسی کا وعدہ بھی ادھورا رہ جاتا ہے

اے اللہ! ہماری دن بھر کی محنت، پسینہ اور تھکن کو بھی اپنی بارگاہ میں سجدے کی طرح قبول فرما۔ ❤️
17/08/2026

اے اللہ! ہماری دن بھر کی محنت، پسینہ اور تھکن کو بھی اپنی بارگاہ میں سجدے کی طرح قبول فرما۔ ❤️

آپ کی شان ایسی ہو کہ آپ بادشاہ سے ملیں یا فقیر سے، بادشاہ کو یہ نہ لگے کہ آپ اس سے کم ہیں اور فقیر کو یہ نہ لگے کہ آپ اس...
16/08/2026

آپ کی شان ایسی ہو کہ آپ بادشاہ سے ملیں یا فقیر سے، بادشاہ کو یہ نہ لگے کہ آپ اس سے کم ہیں اور فقیر کو یہ نہ لگے کہ آپ اس سے زیادہ ہیں.

انسان نے موسم سے نکھرنا نہیں، فقط بدلنا سیکھا ہے۔
16/08/2026

انسان نے موسم سے نکھرنا نہیں، فقط بدلنا سیکھا ہے۔

محبت کیا ہے؟لڑکی سے کپڑے اتروا لینا محبت نہیں ہے،اور لڑکے کو لوٹ کھانا محبت نہیں ہے۔حضرت آدم علیہ السلام بھی دنیا پار کر...
16/08/2026

محبت کیا ہے؟

لڑکی سے کپڑے اتروا لینا محبت نہیں ہے،
اور لڑکے کو لوٹ کھانا محبت نہیں ہے۔

حضرت آدم علیہ السلام بھی دنیا پار کر کے حضرت حوا کو ڈھونڈنے کے لیے چلے۔

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے 10 سال بکریاں چرائیں، اپنی پسند عورت سے نکاح کے لیے۔

حضرت یعقوب علیہ السلام نے 14 سال کام کیا، صرف اپنی محبت سے نکاح کے لیے

نبی کریم ﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ہار گم ہونے پر پوری جماعت کو ٹھہرا دیا، تاکہ وہ ہار تلاش کیا جا سکے۔ یہ محبت تھی کہ ایک معمولی سی چیز بھی محبوب کے لیے اہم ہو گئی۔

اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قوت کا یہ واقعہ بھی مشہور ہے کہ انہوں نے خیبر کا بھاری دروازہ اٹھایا، مگر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے وصال کے وقت ان کے جنازے کے لیے دوسروں سے مدد لی۔

محبت صرف طاقت دکھانے کا نام نہیں، محبت محبوب کی عزت، احساس اور قدر کرنے کا نام ہے

Address

Jatoi Shimali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category