Jamia Ilyasia Rizvia

Jamia Ilyasia Rizvia

Share

Jamia Ilyasia Rizvia is a islamic and modern education institute in Jaranwala. Affliliated with BISE Fsd & Tanzeem ul madaras

Courses we offer: Dars e Nizami, Tehfeez ul Quran, Tajweed o Qudrat, Matric (Science & Arts) to F.A / FSc.

31/05/2026

ilyasia jaranwala
eaducation


جڑانوالہ میں نہایت خوبصورت مسجد فضل رسول رحمتہ اللہ علیہ کے گراونڈ فلور کے لئے پھتر اور دیگر مٹریل و مزدوری عطیہ کریں۔خود وزٹ کریں اور اپنے ہاتھوں سے کام کروائیں ۔اپنے مرحومین کے لئے صدقہ جاریہ کریں۔

18/05/2026

الحمدللہ تعلیم و تربیت کے عظیم مرکز جامعہ الیاسیہ رضویہ اسلامک یونیورسٹی جڑانوالہ میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے بچوں کے لیے بہترین رہائش اور تین وقت کے کھانے کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے قربانی کے موقع پر کھالیں دیتے وقت جامعہ الیاسیہ کو یاد رکھیں
#جڑانوالہ # JamiaIlasiaRazvia


Contact: 03006531241

30/04/2026

گندم کا تعاون کریں جامعہ کے بچوں کے ساتھ

04/04/2026

دعوت عام ہے

01/04/2026

are Open.
#جامعہ الیاسیہ رضویہ جڑانوالہ #

25/03/2026

داخلے جاری ہیں۔

20/03/2026

اہل اسلام کو عیدوالفطر مبارک ہو۔

Photos from Jamia Ilyasia Rizvia's post 15/03/2026

شکریہ معززین جڑانوالہ،شاگرد مریدین عقیدت مند پیر محمد الیاس ہزاروی رحمتہ اللہ علیہ۔جامعہ الیاسیہ رضویہ میں تشریف اوری پر مسجد فضل رسول کی تعمیر میں حصہ ڈال کر شکریہ کا موقع دیا۔انے والے تمام احباب کا شکریہ۔
منجانب مہتتم و انتظامیہ جامعہ الیاسیہ جڑانوالہ

09/03/2026

رمضان کریم میں نیکی کی دعوت ہے

19/02/2026

اہلیان جڑانوالہ اور مخیر حضرات رمضان کے مہینے میں مسجد کی تیاری کے لئے مٹریل یا نقدی کی شکل میں اپنا حصہ پیش کریں اور اپنے پیاروں کے لئے صدقہ جاریہ کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Jaranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Near Stop 121 G. B Faislabad Road Jaranwala
Jaranwala