Ayf Mansoorpur Dysian Jaranwala

Ayf Mansoorpur Dysian Jaranwala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayf Mansoorpur Dysian Jaranwala, Education, Chak #53GB Mansoor Pur Jaranwala, Jaranwala.

27/04/2026

شیخ الحدیث حافظ عبدالعزیز علوی مرحوم کے بھائی
شیخ الحدیث والتفسیر حافظ عبد الکبیر علوی صاحب
فی ذمةالله
نماز جنازہ صبح 9 بجے
ان کے آ بائ گاؤں چک نمبر 36 گ ب ستیانہ میں ادا کی جائے گی ۔

04/03/2026
22/02/2026

خبر غم
رانا محمد انور ( سابقہ امیر مرکزی جمعیت حلقہ تھانہ صدر جڑانوالہ) وفات پا گئے ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی رہائش گاہ 53 گ ب ڈھیسیاں میں واقع ہے۔

08/02/2026

عبد الحسیب ولد عبد الحفیظ، 22 اکتوبر 2022 سے لاپتہ ہے۔اس کی عمر تقریبا 22 سال ہے۔صدر جڑانوالہ، فیصل آباد کا رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 254794231
Help in reunite with his family

Photos from Ayf Mansoorpur Dysian Jaranwala's post 05/02/2026

اہلحدیث یوتھ فورس 53 گ ب ڈھیسیاں کے زیرِ اہتمام
مسجد و مرکز فردوس میں
فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس فری میڈیکل کیمپ میں الحمدللہ
✅ 400 سے زائد مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا
✅ 60 کے قریب خواتین کا فری الٹراساؤنڈ کیا گیا
✅ 65 سے زائد مریضوں کی فزیوتھراپی کی گئی
✅ آنکھوں کے امراض کا جدید مشینری کے ذریعے معائنہ کیا گیا

ہم تمام ڈاکٹر حضرات، معاون اسٹاف اور خدمت میں شریک تمام افراد کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو اس خدمتِ خلق کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Jaranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chak #53GB Mansoor Pur Jaranwala
Jaranwala
37250