26/08/2026
🌙✨ آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو ✨🌙
وہ نبی ﷺ جن کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹے،
دلوں کو محبت ملی، زندگی کو مقصد ملا اور انسانیت کو رحمت نصیب ہوئی۔ ❤️
🌹 جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ 🌹
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
محمد ﷺ سے وفا، زندگی کی سب سے بڑی سعادت ہے۔ 🤍
ﷺ اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و علیٰ آلِ محمد ﷺ 🕌✨