Say No to Superior Jaranwala

Say No to Superior Jaranwala jo jo superior jarnwala say tang hy aye hum ap k isue ko public kary gay nam ko chuoae bagir

jo superior jaranwala say tang hay wo yaha aye hum ap k issue solve kary gay

جڑانوالہ سپیریئر کالج نے سینکڑوں طالبات کا مستقبل داؤ پر لگادیا۔ بھاری بھر فیسوں کے باوجود طالبات کو جی سی یونیورسٹی میں...
27/05/2022

جڑانوالہ سپیریئر کالج نے سینکڑوں طالبات کا مستقبل داؤ پر لگادیا۔ بھاری بھر فیسوں کے باوجود طالبات کو جی سی یونیورسٹی میں سنٹر بنانے کا کہہ کر شاہکوٹ کالج کی نذر کر ڈالا۔ جڑانوالہ کی طالبات اب امتحانی سنٹر میں شاہکوٹ کیسے جائیں گی۔ والدین تشویش میں مبتلا۔ شاہکوٹ سنٹر میں جانے کے لیے بھی فی کس طالبات سے 8ہزار کرایہ کی مد میں لیا جا رہا ہے ہم کو اعتماد میں نہیں لیا۔ ہمیں فیصل آباد قریب پڑتا ہے، والدین۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما علی حسن اسحق، افتخار علی، ذوالفقار، اشرف و دیگر والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب و محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے اپنے پر زور مطالبہ میں کہا کہ ہم نے اپنی بچیوں، بہنوں کو بی ایس سی ایس کے لیے سپیریئر کالج کینال روڈ جڑانوالہ تعلیم کے لیے ڈال رکھا ہے۔ کالج پرنسپل کاشف علی نے ہم والدین کو اعتماد میں لیے بغیر ہماری بچیوں و بہنوں کا سنٹر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا کہہ کر شاہکوٹ سپیریئر کالج میں بنادیا۔ مذکورہ علاقہ دور ہونے کے ساتھ ساتھ جواں سالہ بچیوں کے لیے آنے جانے میں خطرے کا باعث ہے۔ چونکہ مذکورہ علاقہ میں ٹریفک کا بہاؤ انتہائی کم ہے ہم جڑانوالہ و گردو نواح کی ایریا کو فیصل آباد جی سی یونیورسٹی کا زیادہ سہارا بنتاتھا اب جب پرنسپل سپیئر یئر کالج کاشف سے اس بارے استفسار کیا گیا تو وہ سیخ پا ہو گیا اور شاہکوٹ جانے کے لیے فی کس طالبہ سے 8ہزار روپے کرایہ کی مد میں بھی لیا جا رہا ہے۔

22/09/2021

Ak dfa phr superior apni rawayar k mutabaq teachers ki salary late karty hue 3 mah ki pending salary r jo cjor k ja rahy un ko b salary k lye zalel kar rahy hy so khud b bacho r dosro ko b bachao

28/06/2021

We are warmly wellcome to all teacher and students of superior jrw. Jo superior k stae hay

Address

West Canal Road
Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Say No to Superior Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share