04/04/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول 65 گ ب
مرکز اواگت تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد۔
نرسری تا جماعت پنجم داخلے جاری ہیں۔
فری داخلہ فری کتابیں۔
پڑھے گا پاکستان تو بڑھے گا پاکستان۔
نمایاں خصوصیات۔
صاف ستھرا ماحول
اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کرام
کھلے اور ہوا دار روشن کمرہ جات۔
پینے کا صاف پانی۔
کھیلوں کا میدان۔