مرکز التوحید اہلحدیث 283 گ ب سمندر جڑانوالہ

مرکز التوحید اہلحدیث 283 گ ب سمندر جڑانوالہ

Share

Masjid & Madressah

20/07/2026

ان شاءاللہ ❤️
گردونواح کے تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں ۔ جزاکم اللّٰہ خیرا

15/07/2026

اہل علاقہ کے لئے عظیم خوشخبری ۔۔۔۔ 📢 📢📢📣 📣
28 اگست 2026 کا خطبہ جمعہ مرکز التوحید اہلحدیث 283 گ ب سمندر جڑانوالہ میں محبوب عوام حضرت مولانا قاری بنیامین عابد صاحب ارشاد فرمائیں گے ۔ ان شاءاللہ ❤️

12/07/2026

اللّٰہ تعالٰی خطیب ابن خطیب حضرت مولانا حافظ عبد الباسط شیخوپوری صاحب کو مکمل شفا یاب فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

04/07/2026

مرکز التوحید اہل حدیث 283 گ ب سمندر جڑانوالہ میں صحابہ کے دیوانوں کا جوش و خروش ۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی سب کی محبت قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

03/07/2026

دوران خطبہ جمعۃ المبارک
معروف عالم دین ، سفیر امن حضرت علامہ ناصر مدنی صاحب کی
طبیعت بگڑ گئی مذہبی اسکالر مولانا ناصر مدنی صاحب کی جہانیاں میں دوران خطاب اچانک طبیعت بگڑ گئی
طبیعت بگڑنے پر مولانا ناصر مدنی صاحب کو
فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا،
ریسکیو 1122
حالت تشویشناک ہونے پر مولانا ناصر مدنی صاحب کو
نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا۔اب الحمداللہ طبیعت بہتر ہے
خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے

03/07/2026

ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔ ❤️
گردونواح کے تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں ۔ جزاکم اللّٰہ خیرا

02/07/2026

ان شاءاللہ ❤️

30/06/2026

اہل علاقہ کے لئے عظیم خوشخبری ۔۔۔۔ 📢 📢📢📣 📣
28 اگست 2026 کا خطبہ جمعہ مرکز التوحید اہلحدیث 283 گ ب سمندر جڑانوالہ میں محبوب عوام حضرت مولانا قاری بنیامین عابد صاحب ارشاد فرمائیں گے ۔ ان شاءاللہ ❤️
Qari Binyamin Abid

Want your school to be the top-listed School/college in Jaranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

CHAK NO 283 GB TEH JARANWALA
Jaranwala