Deputy District Education Offier M-EE, Tehsil Jaranwala, Faisalabad.

Deputy District Education Offier M-EE, Tehsil Jaranwala, Faisalabad.

Share

Working for awareness, transparency, and educational growth.

Promoting government schools, highlighting achievements, and sharing updates on government schemes and initiatives.

01/04/2026

*جڑانوالہ: سرکاری سکولز کتب کی غیر قانونی خریدوفروخت کے خلاف محکمہ تعلیم متحرک.ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر طارق محمود کا شہر کے مختلف بک ڈپو پر چھاپے*

30/03/2026

*جڑانوالہ/ سرکاری نصابی کتب کی غیر قانونی فروخت روکنے کے لیے اچانک کارروائی*

جڑانوالہ : ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر طارق محمود نے سرکاری نصابی کتب کی غیر قانونی فروخت کے سدباب کے لیے شہر بھر میں کتابوں کی دکانوں کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر شاہد رمضان اور وسیم اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے انہوں نے مختلف بک شاپس اور پرانی کتابوں کے ذخائر کا معائنہ کیا اور اس امر کو یقینی بنایا کہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سرکاری نصابی کتابیں، جن پر واضح طور پر "Not For Sale" درج ہے، کسی بھی صورت فروخت نہ کی جا رہی ہوں۔دورے کے دوران انہوں نے دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ سرکاری کتب کی خرید و فروخت قانوناً جرم ہے، اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ تعلیمی نظام میں شفافیت برقرار رکھنے اور طلبہ کو مفت فراہم کی جانے والی سہولیات کے تحفظ کے لیے ایسے اقدامات ناگزیر ہیں۔
طارق محمود نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم اس حوالے سے زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور آئندہ بھی ایسے اچانک دورے جاری رکھے جائیں گے تاکہ کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کو بروقت روکا
جا سکے۔

Tariq Mahmood

23/03/2026

Learning continues online. 📚💻

Tariq Mahmood

Photos from Deputy District Education Offier M-EE, Tehsil Jaranwala, Faisalabad.'s post 18/03/2026

Ensuring Compliance 📚🖋️

​Today, conducted field visits to various private educational institutions to ensure the implementation of the School Education Department (SED) instructions in letter and spirit.

Tariq Mahmood

17/03/2026

Attention ⚠️

📝 Closure notice🚫✨

Tariq Mahmood

13/03/2026

"🔐 بچوں کی حفاظت اور جنسی ہراساں و تشدد سے بچاؤ کے لیے ضابطہ اخلاق! 📜

Tariq Mahmood


🇵🇰"

Photos from Deputy District Education Offier M-EE, Tehsil Jaranwala, Faisalabad.'s post 13/03/2026

Visited different schools today with the provincial PECTAA team to monitor the SBA process. Great to see everyone working hard for quality education! 📚✨

Tariq Mahmood

12/03/2026

Ensuring transparency and merit! 🖋️
​The DDEO (M-EE) Jaranwala visiting Grade 8 PECTAA examination centers today. It’s great to see the dedication toward providing a fair platform for our students to shine.

Best of luck to all the candidates! 🌟

Tariq Mahmood

11/03/2026

Deputy District Education Officer (M-EE) Jaranwala, Mr. Tariq Mahmood, visited different examination centers during the PECTAA Grade-8 examinations to review arrangements and ensure transparency, discipline, and a conducive environment for students. 📚✍️

Tariq Mahmood















📚

11/03/2026

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری میل) جڑانوالہ جناب طارق محمود نے آج اپنے دفتر میں ان سروس ڈیتھ کیسز کی پینڈنسی اور مرحوم ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں ان سروس وفات پا جانے والے ملازمین کے لواحقین نے شرکت کی۔
اجلاس میں فوکل پرسن ان سروس ڈیتھ کیسز جناب وسیم اقبال، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز دانا آباد اور ڈیلنگ اسسٹنٹ میاں طلحہ بھی موجود تھے۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے شرکاء کو کیسز کے طریقہ کار اور واجبات کی ادائیگی کے مراحل کے بارے میں تفصیلی رہنمائی فراہم کی اور لواحقین کو یقین دہانی کرائی کہ تمام ان سروس ڈیتھ کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد مکمل کر کے واجبات کی ادائیگی یقینی بنائی جائے گی۔
جن کیسز میں کورٹ یا سکسیشن سرٹیفکیٹ کے مسائل درپیش تھے، ان کے حل کے لیے بھی متعلقہ افراد کو مکمل رہنمائی فراہم کی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے فوکل پرسن اور ڈیلنگ اسسٹنٹ کو ہدایت کی کہ ان سروس ڈیتھ کیسز کی پیش رفت کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ پیش کی
جائے تاکہ کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جا سکے۔

Tariq Mahmood















10/03/2026

📢 IMPORTANT UPDATE: The Punjab School Education Department has announced the closure of all public and private schools from March 10, 2026, to March 31, 2026.
​This decision has been made for fuel conservation due to the current global economic situation.
​Key Points:
✅ All Public & Private schools shall remain closed.
✅ Examinations/Assessments will proceed as scheduled.
✅ Online classes may continue where feasible.
​Stay safe and stay updated!

Tariq Mahmood

Want your school to be the top-listed School/college in Jaranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

GES MC JARANWALA
Jaranwala