31/08/2025
پیارے طلبہ و طالبات!
گرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد آپ کو دوبارہ اسکول میں خوش آمدید۔
Your future Begins Here! We offers High-class, affordable education
31/08/2025
پیارے طلبہ و طالبات!
گرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد آپ کو دوبارہ اسکول میں خوش آمدید۔
20/08/2025
بہترین انداز اچھائی پھیلانے کے لیے
06/07/2025
𝑴𝒖𝑯𝒂𝒓𝒓𝒂𝒎-𝒖𝒍-𝑯𝒂𝑹𝒂𝑴
کــــون بھولے گا وہ ایک سجــــدہ حسیــــنؑ کا
خنجــــر تلے بھی ســــر نا جھکــــا حسیــــنؑ کا
مٹ گئــــی نسلِ یزیــــد
کربــــلا کی خــــاک میں
قیــــامت تک رہے گا زمــــانہ حسیــــنؑ کــــا
یومِ عاشورہ – 9 و 10 محرم الحرام
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی، صبر، استقامت اور حق پر ڈٹے رہنے کا درس دیتا ہے۔
آئیے ان بابرکت ایام میں امام حسینؓ اور اہلِ بیتؓ کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے اپنے دلوں کو تقویٰ، اخلاص اور صبر سے بھر لیں۔
اپنے اعمال کو بہتر بنائیں، صلہ رحمی کریں، روزہ رکھیں، نیکیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے رب کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔
اللّٰہ ہمیں حق کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Teachers vs students 🥹
Future Leaders in Action!
Watch these Little champs present their Oral Paper.
12/05/2024
Splash 💦 day for kids, mothers and females is organised by Smart Vision School management....! What Are you waiting for? Let's have fun together! Register your self now! For details contact us.
05/02/2024
یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |