12/09/2026
Celebrating great leadership and impactful reforms in Punjab education.
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور محترم رانا سکندر حیات صاحب، دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ آپ نے تعلیم کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا اور غریب بچوں کے لیے وہ راستے کھولے جو کبھی ان کے لیے خواب ہوا کرتے تھے۔ PSRP کے ذریعے ویران سکولوں میں دوبارہ زندگی آئی، نوجوانوں پر اعتماد کیا گیا اور ہزاروں بچوں کو معیاری تعلیم کا موقع ملا۔ خصوصاً ہمارے جیسے پسماندہ علاقوں میں نواز شریف سکول آف ایمیننس جیسے منصوبے کسی نعمت سے کم نہیں۔ آپ نے صرف سکول نہیں سنوارے، بلکہ بچوں کے مستقبل سنوارنے کی بنیاد رکھی ہے۔ تعلیم کے لیے آپ کی یہ کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ❤️📚