02/11/2021
محترمی و مکرمی پروفیسر محمد ریاض خان صاحب، سابق لیکچرر اسلامیات، کامرس کالج جنڈ،
(کامرس کالج، میانوالی) وفات پا گئے ہیں۔
انا لله وانا الیہ راجعون۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی بے حساب مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین۔