Forces School System Jand Campus

Forces School System Jand Campus Forces School System a way to Bright Future.

16/05/2026
12/05/2026

پنجاب کے وزیر تعلیم نے مزید 3 ماہ چھٹیاں کردیں ۔ جنوری سے اگست تک حساب لگائیں کہ پنجاب میں تعلیمی ادارے کتنے دن کھلے رہے تو واضح ہو جائے گا کہ ہماری ترجیحات میں تعلیم کہاں ہے ؟ ہے بھی کہ نہیں ۔۔
آئیے ایک نظر حکومت کی دریا دلی پر ڈالتے ہیں ۔۔۔ بطور استاد میں نے جو ورکنگ ڈیز کا حساب لگایا ہے وہ کچھ یوں ہے :

جنوری : یکم تا 18 جنوری موسم سرما کی چھٹیاں + آخری ہفتے کا ویک اینڈ : بچے صرف 9 دن سکول گئے ۔
فروری: یوم کشمیر + بسنت + 3 ویک اینڈز ۔۔۔ 10 دن سکول بند رہے ۔ بچے 18 دن سکول گئے ۔
مارچ : پٹرول بحران +عید ، 23 دن سکول بند رہے ۔
اپریل : یکم اپریل سے ہفتہ وار 3 چھٹیاں کردی گئیں ، یوں صرف 18 دن سکول کھلے ۔
مئی : یکم سے 31 مئی تک صرف 11 دن سکول کھلیں گے ۔
جون : 30 چھٹیاں
جولائی : 31 چھٹیاں
اگست : 26 چھٹیاں
یکم جنوری سے 31 اگست تک کل 243 دن بنتے ہیں۔ اور 179 چھٹیاں ہیں۔ یعنی آٹھ مہینوں میں بچے صرف 60 دن سکول گئے یا جائیں گے ۔
( یہ ابھی صرف 8 ماہ کا حساب ہے )
چھٹیوں سے پہلے کلاس دہم 8 دن اور کلاس نہم 20 دن سکول آئے گی۔تعلیمی کیلنڈر کم از کم 220 دن کا ہو تو سلیبس مکمل ۔سلیبس ریوائز اور ٹیسٹ سیشن مکمل ہوتا ہے اور بچہ امتحان دینے کے قابل ہو تا ہے۔پچھلے سال تعلیمی کیلنڈر 130 دن کا تھا۔ اس سال لگتا ہے تعلیمی کیلنڈر 100 دن بھی پورے نہ کرے۔ابھی نہ والدین بول رہے ہیں نہ ہی صحافی حضرات اور نہ معاشرے کے دیگر طبقات۔ میٹرک خراب رزلٹ پر واویلا شروع ہو جاۓ گا ٹیچر پڑھاتے نہیں ہیں۔ معاشرے کے تمام طبقات کو تعلیم کی بربادی پر آواز اٹھانی چاہیے تاکہ ایک تعلیمی کیلنڈر کم از کم 220 دن ہو تا کہ نصاب بآسانی مکمل ہو، دوہراہی اور ٹیسٹ بچوں کے مکمل ہوں اور بچے بآ سانی امتحان دے سکیں۔۔۔۔۔منقول

Address

Opposite Police Station Jand
Jand
43100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923002273157

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forces School System Jand Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Forces School System Jand Campus:

Shortcuts

Share