New Age Public High School

New Age Public High School

Share

Come to read, Go to lead

25/04/2026

نیو ایج پبلک ہائی اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ اگر آپ نے ابھی تک اپنے بچوں کا داخلہ نہیں کروایا تو فوراً کروائیں۔

24/04/2026

آج پیش کی اسکول میں پہلی اسمبلی تھی۔

23/04/2026

"یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں، جو چہرے آج ہمارے درمیان نہیں ہیں، وہ دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔"

23/04/2026

ارسلان کی ایک بڑی خواہش تھی کہ وہ کلاس کے سامنے پریزنٹیشن دے، اور آج اس نے یہ کر دکھایا۔

21/04/2026

انہیں ایسا علم سکھاؤ جو معاشرے کو بہتر بنائے۔

20/04/2026

نویں جماعت کے وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے حال ہی میں اپنے بورڈ کے امتحانات مکمل کیے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کل لازمی طور پر دفتر تشریف لائیں۔ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

20/04/2026

Young footballers of New Age Public High School

18/04/2026

کلاسز تقریباً بھر چکی ہیں، اس لیے داخلے کی آخری تاریخ ختم ہونے سے پہلے اپنے بچوں کا بروقت داخلہ کروائیں۔

17/04/2026

دا د خوبونو دنیا !

16/04/2026

Talent hunt at New Age Public High School for the year 2026

16/04/2026

“تعلیم عورت کا حق بھی ہے اور اس کی طاقت بھی۔”

14/04/2026

مدرسوں کا بوجھ بھی ہم اپنے کندھوں پر اٹھاتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Jamrud?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ghundi Pump House
Jamrud

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:15
Tuesday 08:30 - 13:15
Wednesday 08:30 - 13:15
Thursday 08:30 - 13:15
Friday 08:30 - 23:45
Saturday 08:30 - 13:15