28/11/2025
2025.....
Aim for success, not perfection. Never give up your right to be wrong, becoz then u will lose the ability to learn new things and move forward.
28/11/2025
2025.....
ویکسین کی پروپیگنڈے کی وجہ سے بچوں اور والدین میں خوف پیدا ہوا ہے جس کی وجہ سے سکولوں کی حاضری بہت کم ہے اور والدین میں تشویش ہے
اول تو سکولوں میں ایسی کوئی بات ابھی تک نہیں آئی اور اگر حکومت کا پروگرام ہو بھی تو ہم درخواست کرتے ہیں کہ یہ پروگرام گھروں پر کی جائے سکولوں میں اس قسم کی مہم چلانا تعلیمی ماحول پر برے اثرات مرتب کررہا ہے۔ حکومت اور انتظامیہ فوری طور اس کی وضاحت کریں تاکہ بچوں کی تعلیمی ماحول پر اثر نہ پڑے۔۔
. . . . . . . . . . . السلام علیکم
محترم والدین کل بروز پیر یکم ستمبر 2025 کو سکول دوبارہ کھلے گا۔ سکول میں اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
سکول کا اوقاتِ کار: صبح 7:30
07/04/2025
#2025.
26/03/2025
👈🌹محمد انس شاہ – ایک ذہین اور محنتی طالب علم🌹
محمد انس شاہ، جو کہ مفتی محمد صابر شاہ الخیبری کے صاحبزادے ہیں، نہایت ہی ذہین، محنتی اور باصلاحیت طالب علم ہیں۔ ان کی عمر محض 10 سال ہے، لیکن اس کم عمری میں ہی انہوں نے اپنی محنت، لگن اور قابلیت سے خود کو ایک نمایاں اور قابل فخر طالب علم ثابت کیا ہے۔ وہ اس وقت مدرسہ سنانیہ حاجی کیمپ فیز 7، حیات آباد، پشاور میں شعبۂ حفظ میں زیر تعلیم ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ایڈورڈز پبلک ہائی سکول، دولت شاہ کلے شاہ کس میں چوتھی جماعت میں بھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
یہ بات قابل تحسین ہے کہ محمد انس شاہ نے اپنی تعلیمی میدان میں نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سالانہ امتحانات میں پورے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے 800 میں سے 777 نمبر لے کر ٹاپ کیا، جو کہ ان کی ذہانت، محنت اور مستقل مزاجی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس شاندار کامیابی پر نہ صرف ان کے اساتذہ اور والدین بلکہ تمام دوست احباب اور اہل علاقہ بھی بے حد خوش ہیں۔
محمد انس شاہ کی اس کامیابی میں ان کی محنت اور ذہانت کے ساتھ ساتھ ان کے والدین اور اساتذہ کی تربیت، دعائیں اور رہنمائی بھی شامل ہیں۔ ایک طرف وہ قرآن پاک کو حفظ کر رہے ہیں، جو کہ ایک عظیم سعادت ہے، اور دوسری طرف اسکول میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔ اس طرح وہ دینی اور دنیاوی تعلیم کے حسین امتزاج کی بہترین مثال ہیں۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ محمد انس شاہ کو مزید ترقی عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے اور انہیں ہر قسم کی نظر بد سے محفوظ رکھے۔ تمام دوستوں سے بھی درخواست ہے کہ وہ محمد انس شاہ کے لیے نیک دعائیں کریں تاکہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتے رہیں اور ملک و ملت کا نام روشن کریں۔ آمین۔
is and will be .
The new session will be started onward april 2025.
09/01/2025
09/01/2025
.
09/01/2025
.
06/01/2025
of the day.
| Monday | 07:30 - 12:25 |
| Tuesday | 07:30 - 12:25 |
| Wednesday | 07:30 - 12:25 |
| Thursday | 07:30 - 12:25 |
| Friday | 07:30 - 11:30 |
| Saturday | 07:30 - 12:25 |