“Tiny Achievers,
Big Success! 🎉
At The Stars Educational System
The Stars Educational System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Stars Educational System, School, Ghundi Abdal Khel, Jamrud.
06/04/2026
کل بروز اتوار 5 اپریل 2026 کو سالانہ امتحان کے نتائج کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھاـ جس کے مہمانِ خصوصی خان ولی آفریدی تھے جس نے سکول کی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈرز موسیٰ کلاس (پنجم) اور ارسلان کلاس (پہلی) کو لیپ ٹاپ بطور انعام دیے
05/04/2026
دی سٹارز ایجوکیشنل سسٹم ابدال خیل غنڈی جمرود کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات
آج 5 اپریل 2026، اتوار کے روز دی سٹارز ایجوکیشنل سسٹم ابدال خیل غنڈی جمرود میں تعلیمی سال کے نتائج کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی گئی۔ اس محفلِ علم و ادب میں مہمانِ خصوصی پروفیسر خان ولی آفریدی تشریف لائے، ان کے علاوہ دیگر معزز مہمانوں نے بھی خصوصی شرکت کی، جبکہ علاقے کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے طلبہ کا حوصلہ بڑھایا۔ تقریب کے دوران طلبہ نے مختلف موضوعات پر تقاریر کیں اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر سبق آموز خاکے پیش کر کے سب کو متاثر کیا۔ پروفیسر خان ولی آفریدی نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بچوں کی معیاری تعلیم اور اخلاقی تربیت کے حوالے سے گراں قدر خیالات کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں شیلڈز اور نقد انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ سکول ٹاپ کرنے والے ہونہار طلبہ، کلاس اول کے ارسلان اور کلاس پنجم کے موسیٰ کو لیپ ٹاپ بطور انعام دیے گئے۔ تمام کامیاب طلبہ کو یہ شاندار کامیابی مبارک ہو۔ آپ کی یہ محنت اور لگن اس بات کا ثبوت ہے کہ منزل انہی کو ملتی ہے جو خواب دیکھتے ہیں اور انہیں پورا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ یاد رکھیے، یہ صرف ایک آغاز ہے؛ آپ نے ابھی علم کے بہت سے آسمان فتح کرنے ہیں۔ اللہ پاک آپ تمام بچوں کا حامی و ناصر ہو اور آپ کو قوم و ملک کا فخر بنائے۔ آمین۔
04/04/2026
تعلیمی کامیابی کا جشن – سالانہ نتائج 2026 🌟
دی سٹارز ایجوکیشنل سسٹم، غنڈی جمرود کی جانب سے طلباء کے والدین اور معززینِ علاقہ کو سلامِ محبت!
وہ گھڑی آچکی ہے جس کا سب کو انتظار تھا! ہمارے ننھے ستاروں نے اپنی محنت سے کامیابی کے نئے افق چھو لیے ہیں۔ ہم آپ کو اپنے بچوں کی اس شاندار کامیابی اور سالانہ نتائج کی پروقار تقریب میں شرکت کی دلی دعوت دیتے ہیں۔
وقت: صبح 8:00 بجے
تاریخ: بروز اتوار، 5 اپریل 2026
مقام: سکول ہذا ( ایف سی چیک پوسٹ، چھوٹا نہر، ابدال خیل، غنڈی،)
آئیے! ان پھولوں کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کی کامیابیوں کو یادگار بنائیں۔ آپ کی شرکت ہمارے طلباء کے لیے اعزاز اور ہمت کا باعث ہوگی۔
منتظر:
پرنسپل و سٹاف، دی سٹارز ایجوکیشنل سسٹم
Admissions are now open at The Stars Educational System! 🌟
A place where learning meets excellence and students are guided towards a bright future.
We provide a friendly environment, qualified teachers, and modern teaching methods to help every child grow academically and personally.
At The Stars Educational System, learning goes beyond books! Our students recently participated in a fun and interactive activity that boosted their creativity, teamwork, and thinking skills. From exciting word games to collaborative learning moments, every student showed enthusiasm and energy throughout the session.
Are you looking for a place where learning meets excellence?
At The Stars Educational System, we focus on building bright futures with quality education, discipline, and creativity.
In this video, we’ve shared a glimpse of our campus, classrooms, activities, and the positive environment we provide to our students. From experienced teachers to modern learning methods, we ensure every student grows academically and personally.
محترم والدین اور طلباء،
اطلاع دی جاتی ہے کہ دی سٹارز ایجوکیشنل سسٹم غنڈی آج یعنی منگل 24 مارچ 2026 سے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گیا ہے۔ ہم اپنے طلباء کو ایک محفوظ اور معیاری تعلیمی ماحول میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
ساتھ ہی، تعلیمی سال 2026–2027 کے لیے داخلے جاری ہیں۔ والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بروقت داخلہ کرائیں۔
شکریہ،
منیجمنٹ آف
دی سٹارز ایجوکیشنل سسٹم
Ramadan is a beautiful and blessed month of peace, kindness, and spirituality. At Stars Educational System, our teachers and students celebrated Ramadan with different meaningful activities. We shared the importance of fasting, patience, helping others, and spreading positivity. Students also participated in discussions, wall decorations, and inspirational quotes related to Ramadan.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Jamrud
25000
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 13:00 |
| Tuesday | 07:00 - 13:00 |
| Wednesday | 07:00 - 13:00 |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| Friday | 07:00 - 13:00 |
| Saturday | 07:00 - 13:00 |