learn quran with Hafiz riaz

learn quran with Hafiz riaz Our aim is to spread the teachings of the Holy Quran to the whole world

07/04/2025
05/06/2024

حضرت ابن عمر بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صرف دو ادمیوں پر رشک کرنا جائز ہے ایک وہ ادمی جسے اللہ نے قران پاک کا علم عطا فرمایا اور وہ دن رات اس کا اہتمام کرتے ہو اور ایک وہ ادمی جسے اللہ پاک نے مال عطا کیا ہو اور دن رات اس سے خرچ کرتا ہو
متفق علیہ

14/07/2023

”حضرت عثمان (بن عفان) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن حکیم سیکھے اور سکھائے۔
”اور ایک روایت میں ان ہی سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک تم میں سے افضل شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔“

آئیں گھر بیٹھ کر اپنے بچوں کو صحیح تلفظ کے ساتھ  قرآن پاک سیکھائے
10/07/2023

آئیں گھر بیٹھ کر اپنے بچوں کو صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پاک سیکھائے

خیرکم من تعلم القرآن و علمہ (الحدیث)تم میں سے بہترین وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سیکھایا۔انلائن قرآن اکیڈمی اپ ...
29/06/2023

خیرکم من تعلم القرآن و علمہ (الحدیث)
تم میں سے بہترین وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سیکھایا۔
انلائن قرآن اکیڈمی اپ اور اپ کے بچوں کو۔۔۔
نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن،حفظ قرأن مسنون نماز اور دعائیں سیکھائے گے۔
مزید معلومات کیلئے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔

04/06/2023

السلام علیکم
بھائیوں قرآن پاک کی تعلیمات کو عام کرنے میں ہمارے ساتھ دے
پیج کو لائک اور شیئر کرے شکریہ

Address

Jamrud Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when learn quran with Hafiz riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to learn quran with Hafiz riaz:

Shortcuts

Share