The Future Kids Model School

The Future Kids Model School This is the official page of "The Future Kids Model School" Bakarabad Ghundi Jamrud District Khyber

15/07/2026

our little learners celebrated Watermelon Day with joy and excitement. Through fun activities, they learned about healthy eating and the importance of fresh fruits.
Stay cool, stay refreshed, and enjoy nature's sweetest treat!

30/06/2026

ہمارے طلباء نے پشاور کے تاریخی قلعہ بالا حصار کا تعلیمی دورہ کیا۔ یہ دورہ ان کے لیے نہایت معلوماتی اور دلچسپ ثابت ہوا، جہاں انہوں نے قلعے کے میوزیم، تاریخی نوادرات اور اہم مقامات کا مشاہدہ کیا۔ اس تعلیمی سرگرمی نے طلباء کو اپنی تاریخ، ثقافت اور قومی ورثے سے آگاہی حاصل کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا۔

23/06/2026

10 محرم الحرام کی چند خصوصیات

20/06/2026

موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
محترم والدین و طلبہ!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول میں موسمِ گرما کی تعطیلات 21 جون 2026ء سے شروع ہو رہی ہیں۔ سکول یکم ستمبر 2026ء بروز منگل دوبارہ معمول کے مطابق کھل جائے گا۔تعطیلات کے دوران طلبہ کو دیا گیا ہوم ورک باقاعدگی سے مکمل کروائیں اور ان کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔
اہم اطلاع: تعطیلات کے دوران سکول انتظامیہ روزانہ صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک سکول میں موجود ہوگی۔ ہوم ورک یا کسی بھی ضروری رہنمائی کے لیے والدین سکول تشریف لا سکتے ہیں یا انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

14/06/2026

قومی نشانات ہماری پہچان اور ہمارے فخر کی علامت ہیں۔ ہمارے طلبہ نے اس موضوع کو نہایت خوبصورتی اور اعتماد کے ساتھ پیش کیا۔

07/06/2026

دی فیوچر کڈز ماڈل سکول بکر آباد میں ہمارے ننھے اور ہونہار طلباء صرف کتابی علم تک محدود نہیں رہتے، بلکہ وہ ہر سبق کو عملی اور تخلیقی انداز میں سیکھتے ہیں۔اس ویڈیو میں دیکھیے کہ کس طرح کھیل ہی کھیل میں بچے جفت اور طاق اعداد (Even and Odd Numbers) کی پہچان کر رہے ہیں۔ اس قسم کی عملی سرگرمیاں بچوں کے ذہن کو کھولتی ہیں اور ان میں سیکھنے کا سچا شوق پیدا کرتی ہیں۔

27/05/2026


تمام والدین اور طلبہ کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن اور برکتیں لے کر آئے۔

26/05/2026


ہمارے سکول میں بچوں نے بہت خوشی اور جوش کے ساتھ “مہندی ڈے” منایا۔
بچوں نے خوبصورت مہندی لگا کر اس دن کو مزید
خوبصورت اور یادگار بنا دیا۔

Address

Baghwan Sepan, Bakarabad, Ghundi, Jamrud District Khyber
Jamrud Fort
24730

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Future Kids Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share