GMS kashmir killi jamrud

GMS kashmir killi jamrud GMs kashmir killi jamrud ghundi

گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے غنڈی جمرود میں کیپٹیشن فنڈ کی رقم طلباء میں تقسیم کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد طلباء کی تعلیمی ضر...
22/06/2026

گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے غنڈی جمرود میں کیپٹیشن فنڈ کی رقم طلباء میں تقسیم کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد طلباء کی تعلیمی ضروریات پوری کرنا اور انہیں بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔

سکول انتظامیہ طلباء کی فلاح و بہبود اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔




گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے غنڈی جمرود میں مستحق اور غریب طلباء میں کاپیوں کی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر طلباء میں تعلیمی س...
22/06/2026

گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے غنڈی جمرود میں مستحق اور غریب طلباء میں کاپیوں کی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر طلباء میں تعلیمی سامان تقسیم کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی تاکہ وہ مزید محنت اور لگن سے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

سکول انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضرورت مند طلباء کی ہر ممکن مدد جاری رکھی جائے گی تاکہ کوئی بھی بچہ وسائل کی کمی کے باعث تعلیم سے محروم نہ رہے۔



30/05/2026

📢 اہم اعلان
گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے، غنڈی جمرود کی تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد سکول یکم جون بروز پیر دوبارہ کھل رہا ہے۔
🕖 صبح کی اسمبلی ٹھیک 7:00 بجے منعقد ہوگی۔
تمام طلبہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں اور مکمل یونیفارم میں سکول حاضر ہوں۔
منجانب:
گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے، غنڈی جمرود ✨

گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے غنڈی جمرودسالانہ امتحانات کے نتائج کی خوبصورت تصویری جھلکیاں🎓📚 خوشی اور کامیابی کے رنگ بکھیرت...
25/05/2026

گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے غنڈی جمرود
سالانہ امتحانات کے نتائج کی خوبصورت تصویری جھلکیاں
🎓📚 خوشی اور کامیابی کے رنگ بکھیرتے ہوئے
گورنمنٹ مڈل سکول کشمیر کلے غنڈی جمرود میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔
طلباء کی شاندار کامیابی، اساتذہ کی محنت اور دعاؤں نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔
🏅 نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے جبکہ اساتذہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔
🌟 کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں۔

23/05/2026

📢 اہم اعلان
کشمیر مڈل سکول کے سالانہ امتحانات کے نتائج 25 مئی کو جاری کیے جائیں گے۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر سکول تشریف لائیں۔
شکریہ انتظامیہ کشمیر مڈل سکول

20/05/2026

📢 اہم اعلان
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کشمیر مڈل سکول 25 مئی کو معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
شکریہ
انتظامیہ
کشمیر مڈل سکول

*Labour day* یاربﷻجن ہاتھوں میں چھالے ہیں شکوے نہیں۔۔۔جن کےگھروں میں فاقے ہیںمگر صبر کی چادر نہیں ہٹتی ایسے مزدوروں کو ت...
01/05/2026

*Labour day*

یاربﷻجن ہاتھوں میں چھالے ہیں شکوے نہیں۔۔۔
جن کےگھروں میں فاقے ہیں
مگر صبر کی چادر نہیں ہٹتی ایسے مزدوروں کو توں اپنا قرب دے۔۔۔
اور ان کی ہر کمی کو پورا فرما۔آمین ثم آمین یارب العالمین

16/04/2026

بعض پرائیویٹ سکولز سرکاری سکولز کے طلباء کو سبز باغ دیکھا کر اگلی کلاس میی بیٹھاتے ہیی ،جو سرکاری سکولز کے طلباء میی منفی رجحان اور اضطرابی کیفیت پیدا کرتی ہے ،ایجوکیشن افس اس حوالے سے احکامات جاری کرے تاکہ سرکاری سکولز کے بچے دل جوئی سے اپنی سالانہ سیشن پوری کر سکے ۔

16/04/2026

Morning assembly
Gms kashmir killi jamrud khyber

10/04/2026

نورشاد اور سدیس کی خوبصورت ڈرائنگ — محنت اور ٹیلنٹ کی بہترین مثال 🎨✨

Address

Ghundi Jamrud
Jamrud Fort
0000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:00 - 14:30
Wednesday 08:00 - 14:30
Thursday 08:00 - 14:30
Friday 08:00 - 11:45
Saturday 08:00 - 14:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS kashmir killi jamrud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category