Iqra Rauzatul Atfal Jamrud

Iqra Rauzatul Atfal Jamrud Iqra Rauzatul Atfal Jamrud

30/09/2025

سابق فاسٹ باؤلر عبد الرؤف خان 🗣️💥
‏میں پاکستانی عوام کے سامنے چند سوالات رکھتا ہوں، ہماری سپورٹس اور کرکٹ برباد کر دی گئی مگر کچھ لوگوں کی لاٹریاں کیوں لگی ہوئی ہیں؟
گیری کرسٹن کو T20 ورلڈ کپ کے بعد نکال دیا گیا حالانکہ اس ورلڈ کپ سے چند دن پہلے اس کو appoint کیا گیا تھا۔ محسن نقوی نے تمام اختیارات وہاب ریاض جیسے شخص کو دئیے ہو ئے تھے، سلیکشن یوسف، عبدالرزاق، وہاب ریاض جیسے بھانڈوں نے کی تھی، عامر اور عماد وسیم جیو پر بیٹھ کر پاکستان کرکٹ کا مذاق اڑاتے تھے وہاں سے اٹھا کر انھیں ورلڈ کپ جیسے میگا ایونٹ میں ڈالا گیا، نہ انکی فٹنس تھی نہ فارم، عثمان خان کو یو اے ای سے پکڑ کر لائے، شاداب خان کو بدترین پرفارمنس پر ورلڈ کپ جیسا ایونٹ عنایت کیا۔وہاب ریاض سلیکٹر بھی تھا اور ایک عہدہ اسسٹنٹ مینیجر کا تخلیق کیا گیا اس کو نوازنے کیلئے۔
مجھے بتائیں اس میں گیری کرسٹن کا کیا قصور تھا۔ عاقب جاوید جیسوں نے اسکے خلاف سازش تیار کی، محسن نقوی نے گیری کرسٹن جیسے highly educated, visionary ماسٹر کوچ کو نکال کر عاقب جاوید اظہر محمود جیسے میٹرک پاس مسخروں کے ہاتھ میں کرکٹ تھما دی۔ پانچ مینٹور ساٹھ ساٹھ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر رکھ لئے،وہاب ریاض کو مینٹورز کا بھی ہیڈ لگا دیا۔ جن کے پاس نہ ایجوکیشن ہے نہ سوچ اور نہ عقل۔ اب رزلٹ آپکے سامنے انتہائی ناقص اور شرمناک ترین نکل رہے ہیں اور بار بار ملک کو شرمندگی کا سامنا ہے، تو سوال یہ ہے کہ یہ کیوں پی سی بی میں بیٹھے ہیں، کون ان کے پیچھے ہے، کس کی سفارش سے یہ کرکٹ کا خون چوس رہے ہیں، یہ کیوں نہیں نکالے جا رہے باوجود شرمناک ترین شکستوں کے۔
جواب خود ڈھونڈ لیں۔

28/09/2025
27/09/2025

ایک بہتر تعلیمی نظام برائے طلباء و طالبات۔
جس میں قابل میل و فیمیل اساتذہ کے زیر نگرانی:
1- ناظرہ و حفظ قرآن پاک کے ساتھ ساتھ جدید تعلیمی سہولیات جیسے
2- کمپیوٹر اور
3- انگلش میڈیم کی سہولیات۔
دینی اور عصری علوم ایک ساتھ ۔
Now offers limited seats with۔۔

1- Free Admission
2- Free Books
3- Free Cloths
4- 25% brother/ sister Discount
5- 50 % orphans concessions

اقراء روضہ الاطفال (SMART) ایجوکیشن سسٹم جمرود بائی پاس نزد جمرود بازار خیبر
03020553341

ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہے

27/09/2025
🔥 AI آ چکی ہے — اپنے اسکول کے بچوں کو پیچھے مت رہنے دیں! 🔥ہر صدی میں ایک ایجاد آتی ہے جو دنیا بدل دیتی ہے۔اس صدی کی سب س...
27/08/2025

🔥 AI آ چکی ہے — اپنے اسکول کے بچوں کو پیچھے مت رہنے دیں! 🔥

ہر صدی میں ایک ایجاد آتی ہے جو دنیا بدل دیتی ہے۔
اس صدی کی سب سے بڑی ایجاد ہے: آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI).

دنیا آگے بڑھ رہی ہے۔
کل کے لیڈر وہی ہوں گے جو آج AI سیکھیں گے۔
جو نہیں سیکھیں گے، وہ کل کے دور میں صرف ناظر بن کر رہ جائیں گے۔

اسی لیے ریحان اسکول آپ کے لیے لایا ہے:
🎓 مفت ایک گھنٹے کا فزیکل AI اوریئنٹیشن ورکشاپ — براہِ راست آپ کے اسکول میں۔

اس ایک گھنٹے میں ہم آپ کے طلبہ اور اساتذہ کو دکھائیں گے:
✅ پڑھائی کو AI سے کس طرح آسان اور دلچسپ بنایا جا سکتا ہے
✅ AI کیسے دنیا کی ہر نوکری اور صنعت کو بدل رہا ہے
✅ آپ کے اسکول کے بچے مستقبل کے لیے آج سے کیسے تیار ہو سکتے ہیں

📢 یہ ورکشاپ صرف تعلیم نہیں — یہ آپ کے اسکول کے بچوں کا مستقبل ہے۔

👉 اپنے اسکول کے پرنسپل اور اساتذہ کو ٹَیگ کریں تاکہ وہ ہمیں اپنے اسکول بلائیں۔

💡 ورکشاپ بالکل مفت ہے۔ صرف ہماری ٹیم کے لیے سفر کا خرچ اسکول کو ادا کرنا ہوگا۔

⚠️ یاد رکھیں: جو آج AI نہیں سیکھیں گے، کل کے دور میں پیچھے رہ جائیں گے۔
اپنے اسکول کے بچوں کو پیچھے مت چھوڑیں۔

🌍 مستقبل دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے۔ کیا آپ کا اسکول دروازہ کھولے گا؟

26/08/2025

Address

Near Jamrud Bazaar
Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Rauzatul Atfal Jamrud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category