07/05/2026
زینۃ المحدثین شہید الحدیث شیخ محمد ادریس رحمہ اللہ کی شہادت جامعہ قاسمیہ کیلئے بھی ناقابل تلافی نقصان ہے۔
حضرت شیخ رحمہ اللّٰہ جامعہ قاسمیہ کے سرپرستی فرما رہے تھے اور اپنی دعاؤں میں یاد فرماتے تھے۔
آج آپ کی شہادت سے ہم سب یتیم ہوگئے۔ 💔