دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود

دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود, School, surkamar jamrud Distt khyber, Jamrud Fort.

دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود  نئی تعلیمی سال کے لئے داخلے جاری ہیں خواہشمند طلباء بروقت داخلے یقینی بنائے درجہ اولی سے در...
31/03/2026

دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود
نئی تعلیمی سال کے لئے داخلے جاری ہیں خواہشمند طلباء بروقت داخلے یقینی بنائے
درجہ اولی سے درجہ خامسہ تک بمع متوسطہ واعدادیہ حفظ قرآن میں 8 اپریل تک داخلے جاری ہیں
افتتاح اسباق انشاء اللہ 8 اپریل بروز بدھ ہونگے
داخلے کی آخری تاریخ 8 اپریل تک ہیں

☜ #خوشخبری☞ مدرسہ دارالعلوم خیبر سورکمر  جمرود  میں ان شاءاللہ کل سے  داخلہ  شروع ہو نگے، خواہشمند طلباء بروقت اپنی داخل...
27/03/2026

☜ #خوشخبری☞

مدرسہ دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود میں ان شاءاللہ کل سے داخلہ شروع ہو نگے، خواہشمند طلباء بروقت اپنی داخلے یقینی بنائیں
(((( #نوٹ))))
سکول وکالج کے طلباء کو سیکنڈ ٹائم میں درسات دینیہ ترجمہ وتفسیر فقہ حاصل کرنے کا سنہری موقع ۔
رابطہ نمبر. 03028882234☞

09/03/2026

#دستاربندی
دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود
08/03/2026

🌙✨ تقریبِ دستاربندی کی بابرکت محفل ✨🌙الحمدللہ!  دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود   میں نہایت خوبصورت اور بابرکت تقریبِ دستارب...
09/03/2026

🌙✨ تقریبِ دستاربندی کی بابرکت محفل ✨🌙
الحمدللہ! دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود میں نہایت خوبصورت اور بابرکت تقریبِ دستاربندی منعقد ہوئی، جس میں معزز علماء کرام، عمائدینِ علاقہ، طلباء کرام کے والدین اور کثیر تعداد میں اہلِ علاقہ نے شرکت کر کے محفل کو رونق بخشی۔
تقریب میں مہمانِ خصوصی
مولانا مفتی طاہر اللہ درویش
کے علاوہ وزیر اعلیٰ کے پرسنل ایڈوائزر جناب شمشیر صاحب، مولانا مفتی سعید خان اور دیگر معزز علاقائی علماء کرام نے بھی شرکت فرمائی۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے پرسنل ایڈوائزر جناب شمشیر صاحب نے مدرسے کے لیے دو سولر سسٹم دینے کا اعلان بھی کیا، جس پر ادارہ ان کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہے۔
اسی موقع پر طلباء کرام میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے اور انہیں ان کی محنت پر حوصلہ افزائی کی گئی۔
ادارہ تمام معزز مہمانوں اور شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے اپنی شرکت سے اس بابرکت محفل کو چار چاند لگا دیے۔
اللہ تعالیٰ ان حفاظِ کرام کو قرآنِ مجید کا سچا خادم بنائے اور ادارے کو مزید ترقی و برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

🌙✨  #تقریبِ_دستاربندی ✨🌙✨🌙 دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود ✨🌙الحمدللہ! اہلِ علاقہ پر اللہ تعالیٰ کا یہ خاص احسان ہے کہ دارال...
03/03/2026

🌙✨ #تقریبِ_دستاربندی ✨🌙
✨🌙 دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود ✨🌙
الحمدللہ! اہلِ علاقہ پر اللہ تعالیٰ کا یہ خاص احسان ہے کہ دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود
نے اس سال 22 حفاظِ کرام اور 45 ناظرہ خواں طلبہ کو قرآنِ کریم کی عظیم نعمت سے سرفراز کیا۔
انشاء اللہ عظیم الشان تقریبِ دستاربندی 8 مارچ بروز اتوار بعد از نمازِ تراویح منعقد ہوگی۔
🌟 مہمانِ خصوصی:
شیخ الحدیث مولانا مفتی طاہر اللہ درویش
( آف شبقدر چارسدہ) خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی گزارش ہے۔

الحمداللّٰه! ❣️❣️جامعہ دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود   کے حفاظ کرام کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان کا نت...
21/02/2026

الحمداللّٰه! ❣️❣️
جامعہ دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود کے حفاظ کرام کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان کا نتیجہ
🌹🌹🌹

نقشہ سحر وافطار جمرود و مضافات
18/02/2026

نقشہ سحر وافطار جمرود و مضافات

04/02/2026

الحمدللہ!
آج دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود میں
رحمان اللّٰه ولد سید انور
اور
محمد ثاقب
نے حفظِ قرآنِ کریم کی عظیم سعادت مکمل کر لی۔
یہ کامیابی طلبۂ کرام، ان کے والدین اور اساتذہ کے لیے باعثِ مسرت و افتخار ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے حفظ کو قبول فرمائے،
قرآنِ کریم کو ان کا رفیق و شفیع بنائے
اور انہیں علم و عمل کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲

29/01/2026

📢 تعاون کی اپیل
دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود
دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود میں اس وقت تعمیراتی کام جاری ہے، جس کے لیے سیمنٹ اور سریا اور اینٹ کی اشد ضرورت ہے۔
اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ دینی تعلیم کے اس عظیم کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
آپ اپنی استطاعت کے مطابق
✔️ سیمنٹ
✔️ سریا
یا مالی تعاون فرما کر صدقۂ جاریہ میں شریک ہو سکتے ہیں۔
💳 EasyPaisa اکاؤنٹ
بنام: محمد شفیع
📱 نمبر: 03028882234

📚 دورۂ صرف و نحو 📚شائقینِ علم طلباء کے لیے سنہری موقع✨ خدماتِ درس: محترم مولانا محمد جلال حقانی صاحب🕰️ ایامِ تعطیلات کو...
27/01/2026

📚 دورۂ صرف و نحو 📚
شائقینِ علم طلباء کے لیے سنہری موقع
✨ خدماتِ درس:
محترم مولانا محمد جلال حقانی صاحب
🕰️ ایامِ تعطیلات کو قیمتی بنائیں
اور عربی صرف و نحو میں مضبوط بنیاد قائم کریں۔
📌 خواہشمند طلباء ضرور شرکت کریں۔

Address

Surkamar Jamrud Distt Khyber
Jamrud Fort

Telephone

+923028882234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to دارالعلوم خیبر سورکمر جمرود:

Shortcuts

Share

Category